نہیں حمیرا۔۔۔ یہ کھچائی نہیں ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ جب میں مقدس کو "غیر متفق" کی ریٹنگ دیتا ہوں تو اس کا مطلب غیر متفق ہوتاہی نہیں اس لیے یہ کھچائی میں شمار نہیں ہوتا۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ اپنے کسی پیارے کو محبت سے "پاگل" کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے ذہنی توازن بگڑنے کی...