پہلے ایسی تحقیقات اور نکات لاتے ہیں اور پھر جب لوگ انہی کی تحقیقات و نکات کی بنیاد پر سوال اٹھاتے ہیں کہ حضرت عیسیٰؑ اورحضرت آدمؑ کا نام مرتبے میں برابری کی وجہ سے 25 مرتبہ آیا تو حضرت محمدﷺ کا نام صرف 4 مرتبہ آنا کیا ثابت کرتا ہے۔
ایسے نکات نکالے ہی نہ جائیں جو بعد میں بدنامی کا باعث بنیں۔
ایک مرتبہ پھر محبت کرنے والوں کا دن آ گیا جسے دنیا بھر میں انتہائی جوش خروش سے منایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں بھی اس کی بہت دھوم ہے۔ یہاں تک کہ صدر مملکت نے بھی اس با برکت اور خوشیوں بھرے موقع پر قوم کو اپنے دیدار اور گفتگو کا شرف بخشا۔
ویلنٹائنز ڈے کی تیاریوں اور لائحہ عمل کے حوالے سے زیک کی لڑی...
یعنی اب 14 اگست اور 23 مارچ کے ساتھ ساتھ 14 فروری کو بھی عزت مآب ممنون حسین کے بیان سے ہمیں معلوم ہوا کرے گا کہ پاکستان کے ایک صدر بھی ہوتے ہیں۔ :laughing:
تم تو لکھ لیتی ہو۔۔۔ خوش قسمت ہو۔۔۔ میں تو باوجود ہزار کوشش کے امی کے جانے کے بعد کچھ لکھ ہی نہیں سکا۔۔۔ جب لکھنا چاہا بس ایک مصرع۔۔۔ اس کے آگے خلا۔۔۔ شعر بھی پورا نہیں ہوتا۔۔۔ لعنت ہو ایسے شاعر ہونے پر :)