آپ ابھی تک وہیں ہیں جہاں ہم 90 کی دہائی میں تھے، یعنی سافٹ ویئر کی کریکڈ سی ڈی خریدنے والا دور۔۔۔ اس دور کو ترک کیے بھی کم از کم 15 سال گزر گئے۔
ان ڈیزائن سمیت کسی بھی سافٹ ویئر کے کریکڈ ورژن کے لیے اب لوگ سی ڈیز نہیں خریدتے بلکہ ٹورنٹس کی سائٹس پر جاتے ہیں اور وہاں یہ تھوک کے حساب سے با سہولت...