نتائج تلاش

  1. فاتح

    ہر روز تازہ حادثہ جب ہو گیا کہیں

    وہ رَت جگوں کا شہر مرا کھوگیا کہیں واہ کیا کہنے ظہیر بھائی
  2. فاتح

    ملتی نہیں منزل تو مقدر کی عطا ہے

    واہ کیا کہنے۔ زبردست ظہیر بھائی محشر میں بنے گی مری بخشش کا سبب یہ نسبت جو مجھے ساقیِ کوثر کی عطا ہے
  3. فاتح

    فیصلہ کر دیا جنازوں نے ... !

    کیا واقعی۔۔۔ واضح رہے کہ یہ ممتاز قادری نہیں بلکہ بال ٹھاکرے کے جنازے کی تصویر ہے
  4. فاتح

    ہوائے مہر ومحبت سوادِ جاں سے چلے

    سبحان اللہ۔ خوبصورت اشعار نکالے۔ آخری شعر نے تو سماں باندھ دیا فرازِ دار ، نشیبِ چمن ، حصارِ جنوں یہ سلسلے تری جانب کہاں کہاں سے چلے
  5. فاتح

    دل کو ٹٹولئے ، کوئی ارمان ڈھونڈئیے

    واہ ظہیر بھائی، ایک اور کمال غزل۔ یہ اشعار تو حاصل غزل ہیں: دیوار ہی گری ہے، یہ بازو نہیں گرے ملبہ اٹھا کے سائے کا امکان ڈھونڈیے اٹھتی ہے اک صدا سی مشینوں کے شور میں ہو گا یہیں کہیں کوئی انسان، ڈھونڈیے
  6. فاتح

    بس بہت ہوگئے نیلام ، چلو لوٹ چلو

    واہ واہ واہ اتنے ارزاں نہ کرو دام۔۔۔ کیا کہنے
  7. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    واہ۔۔۔ یعنی قاتلوں کی تضحیک نہیں ہونی چاہیے بلکہ ان کی توقیر کی جانی چاہیے۔ تضحیک صرف پارہ چنار کے قاتلوں کی ہونی چاہیے یا ان قاتلوں کی جو مقتولین کے سروں سے فٹ بال کھیلیں۔ ان کے علاوہ باقی قاتل تو معصوم ہوتے ہیں۔ واہ واہ واہ
  8. فاتح

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    بجا کہا۔۔۔ میرے بہنوئی پانچ سال تک سسک سسک کر بے انتہا درد سہتے ہوئے جیے اور جب کینسر بظاہر ختم بھی ہو گیا تھا تب بھی علاج کے نام پر جتنا درد انھوں نے سہا وہ بھی نا قابل بیان ہے اور پھر میٹا سٹیسس۔ یوں نہ صرف بہنوئی بلکہ ان کے بیوی بچوں اور دیگر بہن بھائیوں اور ماں کے لیے پانچ انتہائی تکلیف دہ...
  9. فاتح

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    ہٹلر اور اس کی محبوبہ کے متعلق پڑھیں کہ انہوں نے کیسے اپنی زندگیاں ختم کیں۔ شاید اس سے ملتا جلتا خیال ہے مریم کا
  10. فاتح

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    میں تو جینے کے حق کی طرح مرنے کے حق پر بھی یقین رکھتا ہوں اور اگر میرے ساتھ ایسا ہو اور میرے پاس اختیار ہو تو میں یوتھینیژیا کو ترجیح دوں گا۔
  11. فاتح

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    30 دینار کا مطلب ہے دس ہزار روپے اور یہ اونے پونے ہی ہوتا ہے۔ کہاں 190 اور کہاں 30۔ :rollingonthefloor:
  12. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    میں عرفان ویو استعمال نہیں کرتا۔ اے سی ڈی سی بہترین سافٹ ویئر ہے گو کہ مفت نہیں۔
  13. فاتح

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    مجھے بھیج دیں۔۔۔ میں اونے پونے بیچ کے اور کچھ پیسے شامل کر کے ایس 7 ایج خرید لوں گا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. فاتح

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ جاسمن۔ ویسے یہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے آنے والا احسان ہمارے چند بلکہ معدودے چند کرم فرما ہی کرتے ہیں اور آپ ان محسنین میں سر فہرست ہیں۔ :)
  15. فاتح

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت شکریہ۔ میں نے تو کچھ دن انتظار کرنا مناسب جانا تا کہ اگر کچھ ہو ہوا جائے تو الزام مجھ پر نہ لگے۔ بچ گئیں ہیں نا؟ :laughing:
  16. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ارے بھائی، ایک سزا یافتہ مجرم اور ایک سفاک قاتل کے لیے مضحکہ خیزی نہیں تو کیا ہمدردی اور محبت کے جذبات امڈتے ہیں؟
  17. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    ہاہاہاہا۔۔۔ ونڈوز 10 کا پینٹ ہی ہے۔ :) مجھے پینٹ برا نہیں لگتا اور سکرین شاٹس کے لیے اب بھی یہی بہتر لگتا ہے۔ ہلکا پھلکا۔ جہاں مجھے کچھ بھاری کام کرنا ہو تو فوٹو شاپ استعمال کر لیتا ہوں۔
  18. فاتح

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    جب تکیے پر شعر یہ لکھا ہو اور اس تکیے پر رخسار یار کی بجائے اپنا ہو تو یہ دکھ ہی کی بات ہے نا۔ :rollingonthefloor:
Top