نتائج تلاش

  1. فاتح

    ایک پرانا اردو فورم بند ہونے والا ہے۔ تعاؤن کریں

    کسی نئی ہوسٹنگ سروس پر جا کے فورم سیٹ کر لیں اور پرانا ڈیٹا بیس ایکسپورٹ کر کے نئے سرور پر امپورٹ کر لیں۔
  2. فاتح

    ڈاکٹر پرویز ہودبھائی کا گریوٹیشنل ویوز پر لیکچر (اردو میں)

    ابھی کل ہی یہ ویڈیو دیکھ کر محفل میں ارسال کرنے کے متعلق سوچ رہا تھا۔ عائشہ، بہت اچھا کیا کہ یہ ویڈیو تم نے پوسٹ کر دی۔ ڈاکٹر صاحب نے بہت سہل زبان میں خوبصورتی سے سمجھایا ہے۔
  3. فاتح

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    آج تک تو اشعار والے تکیے استعمال کرنے کا اتفاق نہیں ہوا اس لیے تجربہ تو نہیں کہا جا سکتا اس لیے قیاس ہی اور اغلب قیاس ہے کہ ایسے دکھی اشعار پڑھ کے انسان سو کیسے سکتا ہے
  4. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    پردہ اسی کے لیے ہے جسے دیکھ کر خوبصورتی کا احساس ہو۔ عمر رسیدہ خواتین کو اکثر علما پردے کی قید سے آزاد قرار دیتے ہیں۔ اور حوریں لاکھوں برس کی ہوتی ہیں بقول داغ دہلوی جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوں ایسی جنت کا کیا کرے کوئی
  5. فاتح

    تاسف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    حوروں کا جو خاکہ خصوصاً قد اور ٹانگ کی ہزاروں فٹ لمبائی چوڑائی طارق جمیل کے ایمان افروز بیانات کی زبانی ہم سن چکے ہیں اس کے بعد ان کا بے پردہ ہوناکسی دلچسپی یا شہوت کا باعث ہرگز نہیں ہو سکتا۔
  7. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    آج انتیس فروری دو ہزار سولہ، ممتاز قادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قاتل ثابت ہونے پر ایک طویل عدالتی کارروائی کے بعد پھانسی دے دی گئی۔ آج کا دن عدل و انصاف کی فتح کا دن ہے جب قانون نے اپنا عزم واضح کیا کہ انصاف ہی اس کے لئے بہترین معیار ہے۔ ایک ریاست میں کسی فرد کو یہ حق نہیں دیا جا...
  8. فاتح

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    ایسے تکیوں پر نیند ہی تو نہیں آتی۔
  9. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    سعید بھائی، ایک سفاک قاتل کو شہید قرار دیا جا رہا ہے اور اس کی سزائے موت کو عدالتی قتل۔ اس پر آپ ادیبوں اور شاعروں سے کیا توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس سفاکی و درندگی کے ہم خیال بن جائیں؟؟ میری رائے میں کسی شخص کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر ایسے مذموم عمل کی حوصلہ افزائی...
  10. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    چلیں نہ دو ان کے نہ ایک آپ کا۔۔۔ بس ڈیڑھ پر بات ختم کریں
  11. فاتح

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کھسروں کے ناچ شریف کا تذکرہ رہ گیا
  12. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    تب شاید مجھے پرانا ورژن ڈیلیٹ کر کے نیا انسٹال کرنا ہو گا
  13. فاتح

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    ایک مسئلہ جو میں نے کرننگ والے ورژن میں نوٹس کیا ہے وہ یہ ہے کہ جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں مائکرو سافٹ پینٹ میں لکھا جا سکتا ہے لیکن نیا کرننگ والا ورژن اپلائی کریں تو سارا ٹیکسٹ غائب ہو جاتا ہے
  14. فاتح

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    انسٹالر ری پیکیجنگ ٹولز کے ذریعے۔آپ کو 2004 پر اعتراض ہے تو 2020 لکھ لیں خود ری پیکج کر کے۔ :)
  15. فاتح

    ایک اور نئے انداز کا نستعلیق فونٹ

    اس نستعلیق فونٹ میں "اچھا" ہونے کے علاوہ دیگر تمام خوبیاں موجود ہو سکتی ہیں۔
  16. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    محفلِ سماع ہاہاہاہاہاہا جس نوعیت کے سوالات اٹھائے گئے اور جو دلائل دیے گئے ان سے مجھے نہیں لگتاکہ کوئی رپورٹر بول رہا تھا۔ وہ سائنس کے اساتذہ لگ رہے تھے۔ ہمارے رپورٹروں کے سائنسی علم کا معیار دیکھنا ہے تو آغا وقار والے حامد میر کے پروگرام کو دیکھ کر اندازہ لگا لیں کہ جس نوعیت کی جاہلانہ راگنی...
  17. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    وہ تو میں سمجھ گیا تھا کہ یہ ویڈیو تم نے اس بات کے جواب میں لگائی ہے۔ میرے ذہن میں بھی یہی ویکیوم والی ویڈیو آئی تھی لیکن میں نے یہ پوچھا تھا کہ اس عظیم رینکر سائنس دان کی بونگیوں میں سے تمہیں کون سا سوال سمجھ میں نہیں آیا کیونکہ میری سمجھ میں تو اس کی 99 فیصد عالمانہ باتیں نہیں آئیں۔...
  18. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    کون سا سوال پوچھا جس کی سمجھ نہیں آئی؟ :)
  19. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    اگر یہی معیار ہے تب تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ کانووکیشن میں پی ای سی کے نمائندے کی موجودگی میں سافٹویئر "کاریگر" کو ڈگری تھمانے سے قبل بجلی کی ننگی تار سے ایک جھٹکا لگایا جائے۔ اور یوں بجلی کا جھٹکا کھا کر سافٹ ویئر "کاریگر" سے سافٹ ویئر انجینیئر بن جائے گا۔...
  20. فاتح

    یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر

    اس اشتہار کو پڑھ کے مجھے محسوس ہوا تھا کہ ان آنٹی کا اپنا کوئی برا تجربہ رہا ہو گا سافٹ ویئر انجینیئر کے ساتھ۔
Top