نتائج تلاش

  1. فاتح

    مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

    تاں وی ساڈھی پیڑ نہ سہوے کوسے کوسے ساہواں دی جے کراں میں ٹکور مائے۔۔۔۔۔ سگوں ساہنوں کھان نوں پوے مائے نی مائے :(
  2. فاتح

    مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

    آکھ سوہنی کھا لے ٹُک ہجراں دا پکیا لیکھاں دے نے پٹھڑے توے چٹ لے تریل توں وی غماں دے گلاب توں نی کالجے نوں حوصلہ رہوے مائے نی مائے :(
  3. فاتح

    مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

    ایک اور گیت تھا جو امی کی وفات کے کچھ دن بعد ہی سنا تھا سرمد قدیر کی آواز میں اور اسے سن کر حالت بری ہو جاتی تھی۔ بیگم نے اس کے سننے پر پابندی لگا دی :) ابھی آپ کی وہ "فضول" نظم پڑھ کر وہی لگا لیا۔ :( مائے نی مائے میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے
  4. فاتح

    مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

    ہائے ہائے ہائے ۔۔۔ شاہ حسین کا یہ کلام تو روح کھینچ لیتا جسم میں سےاور حامد علی بیلا کی آواز میں ہی اصل لطف ہے اس کا
  5. فاتح

    امی کو یاد کرتے ہوئے کچھ پنجابی لائنوں کو لکھا تھا

    لائنیں، نظم، نثر۔۔۔ جو بھی ہے انتہائی فضول ہے۔۔۔ رلا ہی دیا۔۔۔ :( ماؤں کو مرنا نہیں چاہیے۔ اور یہ انگریزی والا جملہ سو فیصد درست ہے۔۔۔ مجھے بھی یہی لگتا ہے بلکہ اس سے بھی کئی گنا زیادہ۔ :(
  6. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    میں لکھنے لگا تھا کہ آپ کبھی ایسا نہیں لکھ سکتے کیونکہ آپ کے مراسلوں پر صرف پسندیدہ و دوستانہ و زبردست جیسی ریٹنگز ہوتی ہیں اور زوردار شاعری کے لیے نا پسندیدہ و مضحکہ خیز جیسی ریٹنگز ملنا ضروری ہوتا ہے اور اسی لمحے میں نے دیکھا کہ آپ کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ مل گئی۔ یقین مانیں اب آپ کو عظیم شاعر...
  7. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    وہ تو اب بھی دے رہے ہیں اور تمھاری شاعری پر ہی دے رہے ہیں۔ :rollingonthefloor:
  8. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے یہ تو راز تھا نا۔۔۔ میں نے اس کا سرِِ عام اقرار کر لیا تو میری شاعری پر داد ہی کوئی نہیں دے گا۔
  9. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    سب سے زیادہ ان کو خود اپنی اردو اور املا دونوں کی اصلاح کی ضرورت ہے۔ :)
  10. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    اگر لکھنے والے نے اتنے لمبے جملے میں کسی ایک لفظ کو واوین میں قید کرنے کا اہتمام کیا تھا تو اس میں یقیناً کوئی مصلحت پوشیدہ تھی۔ :)
  11. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ۔ ہاں شاید فیس بک پر پڑھی ہو گی۔
  12. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    محبت ہے آپ کی۔ آپ جیسے صاحب علم و ہنر سے داد ملنا اعزاز ہے۔
  13. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    کبھی ذیل کی فہرست میں شامل ناموں کے متعلق سنا یا پڑھا ہے؟ ڈاکٹر سید عابد حسین رشید حسن خان ڈاکٹر گوپی چند نارنگ ڈاکٹر عبد العلیم پروفیسر گیان چند جین پروفیسر خواجہ احمد فاروقی پروفیسر محمّد حسن حیات اللہ انصاری ڈاکٹر خلیق انجم مالک رام سیّد بدر الحسن پروفیسر مسعود حسین خان شمس الرّحمان فاروقی...
  14. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    یہ تو آپ نے جس مقام پر فائز کر دیا ہے میں ہرگز اس کے قابل نہیں۔ کچھ ہیں غزلیں لیکن ادھوری ہیں۔
  15. فاتح

    ابنِ انشاء کی نظم "تو کہاں چلی گئی تھی" مکمل درکار ہے۔

    آپ کو جس قدر ملی ہے وہ تو یہاں کاپی کر دیں تا کہ یہ علم ہو سکے کہ آپ غیر مکمل کسے کہہ رہے ہیں۔
  16. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ۔ یہ عمدہ اور ماشاء اللہ صرف اسی شعر پر ہے نا؟
  17. فاتح

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    گلا کیوں گھونٹ دیا؟ آنے دیتیں۔۔۔
Top