نتائج تلاش

  1. ظفری

    سو سال قبل کا سرائیوو - قدیم پوسٹ کارڈوں کی نظر سے

    بہت زبردست بہت اعلیٰ ۔ آپ کی پاکستان والی بات پر میں یہ کہوں گا کہ جب تک اجتماعی سوچ پیدا نہیں ہوگی ۔اس وقت تک یہی پستی کی طرف سفر چلتا رہے گا ۔ کیونکہ ہم اپنے صرف اپنا سوچتے ہیں ۔ شایدیہی وجہ ہے کہ ہم اپنے گھر سے سارا کچرا نکال کر باہر گلی میں پھینک دیتے ہیں ۔ اور سمجھتے ہیں کہ گند صاف ہوگیا ۔
  2. ظفری

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب

    رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب بہت خوب ۔ بہت اعلی جناب مگرروحانی بابا اور شراب ۔۔۔۔۔ کہیں یہی شعر تو سبب نہیں ہے اس غزل کو ارسال کرنے کا ۔ :D
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  4. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اچھا ۔۔۔ ویری گڈ ۔۔۔ پھر ان میں توبجھن بھی ہونگے ۔ :p
  5. ظفری

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    مجھے تو ان موصوف پر حیرت ہے کہ جو یہ اردو محفل پر بغیر سوچے سمجھے مسلسل اس قسم کی لغویات اور واہیات مواد کاپی اور پیسٹ کیئے جارہے ہیں ۔ میری سمجھ میں تو یہ نہیں آتا کہ کیا یہ کسی تحریر کو پڑھتے اور پھر اس جانچتے بھی ہیں یا نہیں ، یا پھر کسی اُجرت پر یہ کام انجام دیتے ہیں ۔ یا تو یہ کسی ایجنڈے...
  6. ظفری

    شریف آرمی چیف مقرر

    نومبر 28 کے جنگ اخبار کا تراشہ :
  7. ظفری

    شریف آرمی چیف مقرر

    سمجھا یہ جا رہا تھا کہ نواز شریف اپنی ماضی کی غلطی نہیں دہرایں گے کہ وہ اپنے پچھلے دور میں سنیئرز کی جگہ پرویز مشرف کو لے آئے تھے ۔ یہ غلطی بھٹو نے ضیاءالحق کے معاملے میں بھی کی تھی ۔ یہ تو سمجھ آتا ہے کہ جنرل ہارون اسلم 12 اکتوبر 1999 میں نواز شریف کی حکومت ہٹائے جانے کے وقت ڈائریکٹر ملٹری...
  8. ظفری

    مبارکباد عمر سیف 30 ہزاری

    مبروک مبروک یا اخی ۔۔۔۔۔:party: ویسے 30 ہزار میں سے 25 ہزار کے مراسلے تو دعاؤں اور وظیفوں کے زمرے میں ہونگے ۔ ;)
  9. ظفری

    جہاز سے چھلانگ

    بلکل بلکل ۔۔۔۔ یہ آپ کو کہاں سے ملا ۔ :thinking:
  10. ظفری

    مبارکباد پھڈے باز بھیا کا ایک اور پھڈا

    لو جی ۔۔۔ ایک اور بندہ پیا کے گھر سدھا گیا ۔ ایک ایک کرکے سب ہم کو چھوڑتے جا رہے ہیں ۔ اور تو اور فہیم کی بھی ہوگئی ۔ اتنی کم عمری میں شادی ہوتی ہے بھلا ۔ ;) مذاق برطرف ۔۔۔۔ ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد وصول کریں ۔ اللہ آپ دونوں کو بےشمار خوشیا ں دکھائے ۔ اور ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔ آمین
  11. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بھئی ہم کو کیا کلیم کرنا ہے ۔ ہمارے تبصرے ہی ہماری پیشن گوئی کی ضمانت ہیں ۔ جو جیت سے پہلےکیئے گئے تھے ۔ بلکہ دو بولز سے پہلے میں ایڈاوانس میں جیت کی نوید بھی سنا چکا تھا ۔ :)
  12. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بھئی شمشاد بھائی کو پیروں میں شمار مت کرو کہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔" پیری" سےخائف رہتے ہیں ۔ ;)
  13. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آپ کو پہلے ہی اگنور کرنا تھا ۔ ویسے آپ کو کس نے بتا دیا کہ یہ ۔۔۔۔۔ پ ڑ ھ ے لکھے ہیں ۔ :p
  14. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ۔ مجھے چائے مل گئی تھی ۔ ;) خیر چائے تو آپ کی بھی نہیں چھوڑوں گا ۔ :)
  15. ظفری

    انور علی - Anwar Ali

    بہت خوب ۔ لاجواب شئیرنگ ۔ اس کو موقع پھر بھی بہت دیر سے دیا گیا ہے کہ یہ اپنی صلاحیتیں ایک عرصے سے دکھا رہا تھا ۔ یا یوں کہہ لیں کہ سفارشی جب سب فیل ہوگئے تو دو بندے میڈل کلاس سے مجبوراً لے آئے ۔ اللہ سے دعا ہے یہ اسی طرح اپنی صلاحتیں دکھا تے رہیں ۔
  16. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    وہ تو ظاہر ہی تھا ۔ مگر جیند نے بہت عقلمندی سے بالنگ کی ۔ جیسے جیسے میں نے یہاں اُسے لکھا ۔ بلکل ویسے ہی ان نے فالو کیا ۔ :D اب ہم جاتے ہیں کچھ دیر سوئیں گے ۔ پھر حاضری دیتے ہیں کہ چار دن کی چھٹی ہے ۔
  17. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنید کو مین آف میچ ہونا چاہیئے ۔
  18. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ویسے آپ نے نوٹ نہیں کیا کہ میں نے بھی جیہ کی پیشن گوئی کی بھی پیشن گوئی کی تھی ۔ ;)
  19. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آپ تو اب سے مانتے ہیں ۔ میں تو پہلے سے ہی مانتا آرہا ہوں ۔
Top