زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک اہم سوال
سوال اتنا اہم ہے تو جواب بھی دینا ضروری ہوگیا ۔ نہیں ۔۔۔ ان کی مخصوص ڈشیز نہیں ہوتی ۔ یہ کُلً ممنوعۃ غذایت ِالمبرا میں آتیں ہیں ۔ :idontknow:
ظفری
Post #14
نومبر 26، 2013
فورم:
کچن کارنر
محفل کی بارہ دری
کیسے ہیں فہیم بھائی ۔۔۔ اب تو آپ کی شادی ہوگئی ہے ۔ رشتے میں تو بڑے ہوگئے ہیں آپ ۔ محفل کی سالگرہ کی اگلی قسط پر آپ کا رتبہ بڑھانا پڑے گا ۔ ;)
ظفری
Post #44,717
نومبر 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام ۔ کہاں ہو آج کل بھائی ۔ بہت کم نظر آتے ہو ۔ :)
ظفری
Post #44,716
نومبر 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تم تو جا کر زیک کی ارسال کردہ نظم پڑھو۔ خیر نہیں ہے تمہاری ۔ :waiting:
ظفری
Post #44,715
نومبر 26، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں بھی کافر تُو بھی کافر
استادِمحترم ! جس طرح آپ کو میری شاعری دیکھ کر مایوسی ہوتی ہے ۔ بلکل اُسی طرح زیک کے انتخاب پر بھی ہوئی ہوگی ۔ :)
ظفری
Post #5
نومبر 26، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
؎ غلامی تو آج بھی جاری ہے ۔ بس اب ہاتھوں میں زنجیریں اور پیروں میں بیڑیاں نظر نہیں آتی ۔
؎ غلامی تو آج بھی جاری ہے ۔ بس اب ہاتھوں میں زنجیریں اور پیروں میں بیڑیاں نظر نہیں آتی ۔
ظفری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
نومبر 26، 2013
بھارت کے ساتھ دوستی کے لئے حد سے آگے بڑھنے والوں کے لئے پڑھنے کی چیز۔
آپ نے یہ بات کردی اس کے بعد کیا بات رہ جاتی ہے ۔ مغرب کو ایک طرف رکھ کر آپ گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کے اعتراضات کے جوابات دے سکتا ہوں ۔ بصورتِ دیگر ایک مخصوص سوچ کیساتھ ( چاہے میری ہو ) بحث میں الجھنا میرا خیال ہے کہ وقت کا ضیاع ہوگا ۔
ظفری
Post #12
نومبر 26، 2013
فورم:
آج کی خبر
پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ۔ بھجن گا رہا تھا ۔ :D
ظفری
Post #256
نومبر 25، 2013
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
محفل کی بارہ دری
:battingeyelashes:
ظفری
Post #44,676
نومبر 25، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top