نتائج تلاش

  1. ظفری

    بھُلا دیں ہم اُنہیں ہم سے تو ایسا ہو نہیں سکتا - پنڈت رادھے ناتھ کول گلشن

    بھُلا دیں ہم اُنہیں ہم سے تو ایسا ہو نہیں سکتا وہ ہم کو بھول جائیں یہ بھی اصلا ہو نہیں سکتا بہت خوب ۔ کیا بات ہے ۔ اس بات پر ایک میٹنگ کیوں نہ رکھ لیں ۔ ;)
  2. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    واہ بہت خوب ۔۔۔ ایسی تقاریب عام ہونا چاہیئے ۔ تھینکس فار شئیرنگ ۔ ;)
  3. ظفری

    جہاز سے چھلانگ

    میں بھی جہاز سے ایک دفعہ چھلانگ لگائی تھی ۔ مگر سر پر چوٹ لگی تھی کہ جہاز رن وے پر کھڑا ہوا تھا ۔ :idontknow:
  4. ظفری

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    آپ کے ٹعارف سے ڈل بہت خوش ہوا ۔ اُمیڈ ہے آپ اڈھر انجوائے کر ے گا ۔ :)
  5. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    ایسی مزیدار چیز آہستہ آہستہ کھایئے گا ۔ کہیں کچھ جل ول نہ جائے ۔ :D
  6. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    بہت خوب کوئی شک نہیں ۔۔۔۔ مگر ہر سطر کیInterpretation بھی مختلف ہوگی ناں ۔ ;)
  7. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    لو بھئی ہوگیا کام ۔۔۔۔ایک دوسرے کو کافر بنانے کے چکر میں یہود و نصاریٰ نکل جائیں گے جنت میں ۔۔۔۔ :D
  8. ظفری

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    تم نہیں ، غم نہیں ، شراب نہیں ایسی تنہائی کا جواب نہیں !!!!!!
  9. ظفری

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    متفق ۔۔۔۔ وہ جیہ کیا کہتی ہے کہ " متفقِ علیہ " ۔ ;)
  10. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    حضرت آپ تو دل پہ لے گئے ۔ مگر Interpretationپھر بھی اپنی مرضی کے مطابق کی ۔ ;)
  11. ظفری

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    ارے میرے بھولے بادشاہ ۔۔۔۔ کیا کروں آن لائن تمہارے سوا کوئی اور ہے بھی نہیں ۔ شمشاد بھائی آپ کو مطلب سمجھا ئیں گے ۔آنے دو ذرا انہیں ۔ :)
  12. ظفری

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    میں نے ہری بھری تصاویر تو نہیں لکھا عمر سیف بھائی ۔۔۔۔ :heehee:
  13. ظفری

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    یار 21 سال سے برف دیکھ دیکھ کر تنگ آگیا ہوں ۔ کچھ ہرا بھرا پیش کرو ۔ شاید عمر سیف کو بھی بھائے ۔ :D بائی دے وے تصاویر اچھی ہیں ۔ :)
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    سب ٹھیک ہیں ۔
  15. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا ۔۔ مجھے نہیں پتا کہ کس کو مس کررہا ہوں ۔ آپ کو معلوم ہوگیا ۔ اچھا ذرا سائیڈ میں تو آئیں ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بس اس کو نہیں بتانا یار ۔ :shameonyou:
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    :daydreaming:
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔ شب خیر ۔ ۔۔ :heehee:
  18. ظفری

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں تو مس کررہا ہوں ۔ ;)
  19. ظفری

    تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔ اللہ ان کے لیئے آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین
Top