نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنید یہاں سے پڑھ پڑھ کر بول کر رہا ہے
  2. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جیہ کی پیشن گوئی پوری ہو رہی ہے
  3. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنید اگر اپنا پیس چینج کرے گا تو کچھ کرسکتا ہے ۔
  4. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    نہیں میرا خیال ہے میچ ہاتھ سے نکل گیا ہے ۔ ورنہ تو جیہ کی پیشن گوئی پوری ہوگی ۔ :)
  5. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یہ آؤٹ تو گیا ۔ مگر اپنا کام کرگیا ۔
  6. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    میرا خیال ہے میں تو اپنا بوری بسترا لپٹ لوں ۔ اب جاکر سوتے ہیں ۔ :)
  7. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنید کو پہلے لانا چاہیئے تھا ۔
  8. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بچے ۔۔۔۔ چھکے کے بچے نہیں ہوتے ۔:D
  9. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آملہ ساؤتھ افریقہ کو ہروادے گا ۔;)
  10. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    وعلیکم السلام عباس بھائی ۔ کیسے مزاج ہیں ۔ بہت دنوں بعد آئے ۔ :)
  11. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    شمشاد بھائی ابھی میں نے کچھ خواتین کو میدان میں پیتے پلاتے دیکھا ہے ۔ مگر آپ نظر نہیں آئے ۔ ;)
  12. ظفری

    کونسے سیاستدان کس مرض میں مبتلا ہیں؟

    بشر اور غلطی ایک دوسرے کے لیئے لازم و ملزوم ہیں ۔ مگر ایک مخصوص سوچ کو ہر معاملے میں استعمال کرنا کسی بھی طور سے صحت مند نہیں ہے ۔
  13. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    میرے لیئے بھی لے آئیں ۔ جیہ تو لائے گی نہیں ۔:)
  14. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    رن ریٹ اب بھی زیادہ ہے مگر ایک وکٹ اور ضروری ہے ۔ بلاول بہت ینگ ہے ۔ اس وقت اس سے بال کرانا ٹھیک نہیں کہ ساؤتھ افریقہ کا رن ریٹ بڑھ سکتا ہے ۔
Top