نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کھیل کا دھاگہ ہے ۔ دہنے دیں کہ آپ کو مذید اچھالوں ۔ جنید یا انور کو ایک اوور دینا چاہیئے ۔
  2. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یہی تو کہہ رہا ہوں آپ پاکستانی کہیں سے بھی نہیں ہیں ۔ :D
  3. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    سیاسی زمروں میں پاکستان کے حوالے سے ان کے تبصرہ جات پر نظر کھی جائے ۔ :shameonyou:
  4. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    آملہ ٹیپکل پاکستانی اسٹائل سے کھیل رہا ہے ۔ ذاتی اسکور تو کرلے گا مگر رن ریٹ بہت گرادے گا ۔
  5. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کیلس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ ;)
  6. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اگلے تین اوور میں کم از کم ایک وکٹ گرنا ضروری ہے ۔
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ابھی تک تو منصوبے میں ردو بدل کے کوئی آثار نظر ں نہیں آرہے ہیں ۔ :)
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میں آج کل نیشوِل ٹینیی ہوں ۔ اور یہاں بھی یہی حال ہے ۔ :)
  9. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  10. ظفری

    شریف آرمی چیف مقرر

    یہ جرنیل ، نشانِ حیدر پانے والےمیجر شبیر شریف شہید کے بھائی اور میجر عزیز بھٹی شہید کے بھانجے ہیں ۔
  11. ظفری

    قرارداد برائے سالِ نو ۔۔۔۔ New Year Resolution

    آپ کو کچھ پتا ہے ۔۔۔۔۔۔ سوال نمبر 6 کے بعد والی شق نے 2014 کے ایک عظیم انقلاب کا راستہ روک دیا ہے ۔ :thinking:
  12. ظفری

    Seven Dangers of Human Virtue by Mahatma Gandhi

    حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی قربانی والے واقعہ سے موزانہ کرو ۔
  13. ظفری

    25 نومبر اور اس سے پہلے کی کچھ تصاویر

    ارے یار ۔۔۔ ایسے پتوں کا پتا رکھا کرو ناں ۔ :D
  14. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    کفر کے فتویٰ لگانا کون سا مشکل ہے ۔ بندے کی جیب سے کچھ نکلے کہ نہیں ۔۔۔ مگر ایک آدھ فتویٰ ضرور نکل آتا ہے ۔ ;)
  15. ظفری

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    گستاخی معاف تلمیذ صاحب ۔۔۔۔ یہ ایوب ہیں ۔ ایوب خان نہیں ۔ آپ دو دفعہ مختلف وقفوں کیساتھ انہیں خوش آمدید کہہ گئے ہیں ۔ :)
  16. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    تو یار آگے کی بھی ویڈیو لگانی تھی ناں ۔۔۔ اکیلے اکیلے کیا بیٹھ کر دیکھ رہے ہو ۔ :p
  17. ظفری

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    اس ویڈیو میں تو ایسا کچھ نہیں ہے ۔ اپنے ذہن سے ایسے خرافات نکالیئے ۔ اور اللہ اللہ کیجیئے ۔
  18. ظفری

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    اللہ تعالی بٹیا کو جلد از جلد صحتیاب کرے ۔ آمین
Top