نتائج تلاش

  1. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بہت بہت شکریہ منصور مکرم بھائی ۔ :)
  2. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بس جی کیا کروں ۔ مجھے زیادہ بات کرنے کی عادت جو ہے ۔ ;)
  3. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    آپ اپنے پرانے وقتوں کے لوگوں کو اس موقع پر تو یاد نہ کیجیئے ۔:tongue:
  4. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    جی ہاں سب کو معلوم ہے کہ آپ اس وقت نہیں بلکہ " بہت پہلے " پیدا ہوچکیں تھیں ۔ :wasntme:
  5. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بلکل بلکل استادِ محترم میں سمجھ گیا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں ۔ :D مبارکباد کے لیئے آداب عرض ۔ :)
  6. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    جناب آپ دھاگے کی بات کررہے ہیں ۔ ہم نے تو یہاں باقاعدہ سوئم سے چالیسویں تک ان کی تعزیت کا انتظام کیا تھا ۔ :notworthy:
  7. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بہت شکریہ سس ۔ :)
  8. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    تم خوامخواہ وقت برباد کر رہے ہو ۔ زی ٹی وی پر ساتھ ساتھ یوگا کی کلاسیں بھی کروانا شروع کردو ۔ بہتوں کا بھلا ہوگا ۔ :D
  9. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    شکر ہے کہ آپ نے تنبیہ کردی ۔ ورنہ مجھے تو یہاں فاتحہ پڑھوانی تھی ۔;)
  10. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    شکریہ جناب ۔اپنے بڑوں سے یہ رینک لیتے ہوئے بہت خوشی ہوئی ۔ :D
  11. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    شکریہ شکریہ ۔۔۔۔ کہ آپ نے میرے دس ہزار مراسلات پڑھنے کے بعد یہ تبصرہ فرمایا ۔ ورنہ میں تو سمجھتا تھا کہ میرے مراسلات کوئی پڑھتا ہی نہیں ۔ :heehee:
  12. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بس جی کبھی غرور نہیں کیا ۔ :battingeyelashes:
  13. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    شکریہ شکریہ ۔۔۔ ویسے اس عہدے پر آپ بھی رہ چکے ہیں ۔ ;)
  14. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ جناب سید ناصر شہزاد صاحب ۔
  15. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اچھا زبردست ۔۔ ویسے بھجن صبح کے وقت ہی سننا ۔سنا ہے کہ برکت ہوتی ہے ۔ ;)
  16. ظفری

    راحت اندوری سمندر پار ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ راحت اندوری

    کوئی گنبد ہے دروازے کے پیچھے صدا بے کار ہوتی جا رہی ہے بہت خوب ۔
  17. ظفری

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے بعد شادی کے پشیمان ہوا پھرتا ہے بہت خوب ۔ اب ذرا نئے نویلے دولہے عثمان اور فہیم آکر اس پر روشنی ڈالیں ۔ ;)
Top