نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    مجھے تو صرف بیٹنگ دیکھ کر سو جانا ہے ۔
  2. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    شاہد آفریدی کو آرام دیدیا ۔ جنید کو بٹھا دیا ۔ حفیظ کے ساتھ پتا نہیں کیا ہوا معلوم نہیں ۔ صاف ظاہر ہے کہ انہوں نے آج صرف تیسرے میچ کھیلنے کی فارمیلٹی پوری کرنی ہے ۔
  3. ظفری

    نقل کے لئے ۔۔۔۔۔۔

    یہاں امریکہ میں انگلیوں پر گننے کا رواج نہیں ہے ۔ ایک دفعہ میں آفس میں آنے والی چھٹی کے درمیان دنوں کا فرق انگلیوں پر گن رہا تھا تو سب پوچھنے لگے کہ یہ کیا کررہے ہو ۔ :D
  4. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    ہائے ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے :notworthy:
  5. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    صہیب اسی طرح کی اس سے پہلی والی بال پر بال بال بچا تھا ۔
  6. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آج جیہ نہیں آئی ۔ پیشن گوئی کون کرے گا ۔ :idontknow:
  7. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    بلکل ۔۔۔۔۔ میرا اپنا ذاتی تجربہ ہے کہ اس طرح بندہ وارم اپ ہو جاتا ہے ۔
  8. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    دو وکٹیں گر گئیں مگر رن ریٹ مینٹین ہوگیا ہے۔
  9. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    پورے گیارہ کھلاڑی کھیل رہے ہیں ۔ کہاں سے کمی محسوس ہوگی ۔ ;)
  10. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    میرے پاس شاید دس سیکنڈ کا ڈیلے آرہا ہے ۔
  11. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    آج دن بہت برائیٹ ہے۔ سفید بال سے ریلفیکشن بھی ہورہی ہے ۔ پہلی بیٹنگ کرنے والی ٹیم کو یقیناً مشکل پیش آئے گی ۔
  12. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا ۔ شاہد آفریدی کی کارکردگی کوئی متاثر کن نہیں رہی ہے ۔ جنید کا آخری اوور پچھلے میچ میں اچھا گیا تھا ۔شاید تھوڑا اثر پڑے ۔ مگر سہیل تنویر کی بالنگ سے میں مطمئن نہیں ۔
  13. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    واؤ کیا بات ہے جاہانسبرگ کی ۔۔ ۔۔ میں یہاں تقریباِ 6 ماہ رہ چکا ہوں ۔ بہت خوبصورت جگہ ہے ۔ وہاں کے دو مقامی مسلم فیملیز سے آج بھی روابط ہیں ۔
  14. ظفری

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ۔ سینچورین

    خدانخواستہ اگر ہار گیا تو میر ی پھر خیر نہیں ۔ :p
Top