میں کچھ کہنا نہیں چاہتا ۔ میری فکر سےیہاں محفل پر تمام پرانے اراکین اچھی طرح واقف ہیں ۔ خواہ ان کا تعلق کسی بھی مسلک یا فرقے سے ہو ۔
آپ تمام حضرات انتہا پسندی ، کدورت ، نفرت ،عصبیت اور فرقہ واریت کے خلاف ہیں ۔ اور چاہتے ہیں کہ یہ مصبیت کسی طرح ختم ہوں ۔ مگر صرف اس دھاگے پر دیکھ لیں ۔ دونوں...