شکر ہے کو آپ کو مذاق پسند آیا ۔ورنہ میرا احساس یہ تھا کہ پہلی ملاقات میں شاید اتنی بے تکلفی ٹھیک نہیں ۔ یہاں کے پرانے احباب تو مجھ سے واقف ہیں ۔ لہذا اسی تسلسل میں آپ کو بھی گھسیٹ لیا ۔
دراصل عنوان میں غلطی کو میں نے ہدف بنایا تھا۔ بہت خوشی ہوئی آپ کا ردعمل دیکھ کر ۔ بہت اچھا لگا ۔آپ کی دعا کے...