قائداعظم کے حوالے سے دھاگہ ہے تو میں نظریہ پاکستان کے حوالے سے کچھ کہنے کی جسارت کروں کہ ایک دو قومی نظریہ ہےاور دوسرا نظریہِ پاکستان ۔ میرا خیال ہے ہم ان دونوں میں تفریق نہیں کر پاتے اور اس کو ایک ہی نظریہ سمجھتے ہیں ۔ دو قومی نظریہ ایک تاریخی حقیقت بن کر سامنے آیا اور مسلمانوں نے اس کو بنیاد...