شمشاد بھائی کیا ڈھونڈ کر لائے ہیں ۔ اس سے مجھے ایک قصہ یاد آگیا ۔
میری لینڈ سے قبل میں شکاگو میں مقیم تھا ۔ میرا ایک کام کے سلسلے میں ورجینا جانا ہوا ۔ وہاں ایک پرانے دوست سے ملاقات ہوئی جو اپنے کزن کیساتھ رہتا تھا ۔ دونوں کا تعلق بونیر سوات سے تھا ۔
ناشتے کی بات نکلی تو میرے دوست کے کزن نے...