نتائج تلاش

  1. ظفری

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔:) :) :)

    ہاہاہا ۔۔۔۔
  2. ظفری

    کوئی خواب دشتِ فراق میں سرِشام چہرہ کشا ہُوا

    مِرے رَتجگوں کے فشار میں, مِری خواہشوں کے غبار میں وُہی ایک وعدہ گلاب سا سرِ نخل جاں ہے کِھلا ہُوا کیا بات ہے جناب ۔۔۔ بہت خوب
  3. ظفری

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے

    سب کچھ غلط ہے خود کو بتانا پڑا مجھے خود آگہی سے ہاتھ اٹھانا پڑا مجھے بڑھتا ہی جا رہا تھا لحد پر بہت ہجوم کتبے سے اپنا نام مٹانا پڑا مجھے ہر روز خود کو ڈھونڈنے گھر سے نکل پڑا ہرشام ، خالی لوٹ کے آنا پڑا مجھے اپنی نظر میں آپ ہی میں معتبر رہا پھر یوں ہوا کہ خود کو گرانا پڑا مجھے نابینا صفت شہر...
  4. ظفری

    مبارکباد ظفری دس ہزاری

    واقعی میں تو دس ہزار کے ہندسے کو دیکھ دیکھ کر ہی خوش ہورہا تھا ۔ کہ بلآخر یہ سنگِ میل بھی رینگ رینگ کر عبور کرلیا ۔ :) میں فرداً فرداً سب دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس موقع پر مجھے یاد رکھا ۔ خصوصاً قیصرانی کا کہ انہوں نے یہ دھاگہ متعارف کرایا ۔ بس تھوڑا مصروف ہوں ۔ ان...
  5. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    مجھے اپنی اردو محفل سے بہت پیار ہے کہ یہ ہرگام پر میری بہترین رفیق رہی ہے ۔ یہ ہے میری نو سال میں دس ہزارویں پوسٹ ۔
  6. ظفری

    آج کی جھوٹی خبر

    ویسے یہاں دو کاپی پیسٹ کیئے گئے ہیں ۔ ان میں "آج کی جھوٹی خبر " کونسی ہے ۔
  7. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تیر کمان سے نکل گیا بھائی ۔ :idontknow:
  8. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    پاکستانی سوچ ہوتی تو پھر دن کیا اور رات کیا ۔۔۔۔۔ :notworthy:
  9. ظفری

    آج کی جھوٹی خبر

    دوسروں لفظوں میں شر ہی شر ہوتا ہے ۔ :D
  10. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ویسے وہاں آبادی بھی بہت کم ہے ۔ کہیں اس کا سبب دن کا بیس بائیس گھنٹہ ہونا تو نہیں ہے ۔ :thinking:
  11. ظفری

    آج کی جھوٹی خبر

    ہم ہر خبر کو اسی آیت کو سامنے رکھ کر پرکھتے ہیں ۔ :)
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بلکل ۔۔۔۔ اعصابی تناؤ اپنی انتہا پر جو پہنچ جا تا ہے ۔
  13. ظفری

    آج کی جھوٹی خبر

    واقعی ایسے علماء کا دلچسپ کام لوگوں کو اسلام سے خارج کردینا ہی ہے ۔
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    واقعی ان علاقوں میں روشنی اور اندھیرے کا اتنا بڑا دورانیہ ہونا ایک بڑی بات ہے ۔ اس سے انسانی نفسیات َ، صحت پر کافی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ خصوصاً ان لوگوں کے لیئے جو اس دورانیئے کے عادی نہیں ہیں ۔
  15. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ویسے آپس کی بات ہے ۔ آج تو بے سبب اداس ہے جی عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی :idontknow:
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ بات تحقیق سے ثابت ہے کہ فُل مون کے دوران نیند کا دورانیہ کم ہوجاتا ہے ۔ ویسے تم ٹھیک ہی کہہ رہے ہو کہ بڑھاپے کی علاماتیں ہیں ۔ ابھی کچھ دن پہلے ایک بزرگ (جیہ ) بھی یہی کہہ رہی تھیں کہ نیند اُچاٹ ہوجاتی ہے ۔:p
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کچھ آثار ٹھیک نہیں لگتے یار ۔ پتا نہیں نیند کیسے اُچاٹ ہوگئی ۔ :thinking:
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی ۔۔۔کہا بھی تھا کہ آفس کا دروازہ بڑا کروالیں ۔ مگر آپ سنتے ہی نہیں ۔;)
  19. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اور السلام علیکم
  20. ظفری

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ تجھ کو بنایا گیا ہے کیوں میرے لیئے۔۔۔۔۔۔ کیا باقی سب مرگئے تھے ۔ :thinking:
Top