بہت خوب ۔ زبردست لکھا آپ نے ۔ اُمید ہے ایسی تحاریر سے آئند ہ بھی ہم سب مستفید ہوتے رہیں گے ۔ :)
موضوع کی مناسبت سے آپ کی نذر ایک شعر ہے ۔
ثانیوں میں گذرجاتیں ہیں صدیاں اکثر
فرق پھر ثانیے اور صدی میں کیا ہے ؟
دراصل آپ سے ایک اچھی انڈراسٹینڈنگ کی بنیاد پر ہی میں نے یہاں کچھ لکھنے کی جسارت کی ۔ اور آپ دیکھیں کہ صرف آپ کے ہی مراسلے کو اقتباس کے طور پر استعمال کیا ۔لیکن میں سمجھتا ہوں نقطہ ء نظر بڑی حد تک واضع ہونے کے باوجود دونوں فریق ( خواہ کوئی بھی ہو ) کسی بھی وجہ سے بات ماننے کو تیار نہیں تو پھر...
شکریہ کہ آپ نے میرے مراسلے کا خیر مقدم کیا ۔ جیسا کہ میں نے کہا کہ یہ صرف میرانقطہ ءنظر ہے ۔ اور یہ نقطہ ء نظر ِ خیر میرا سیکڑوں کتابیں تو پڑھ کر نہیں البتہ دونوں اطراف سے ذمہ دار اور اعلیٰ پائے کے علمہِ کرام کی رائے کے بعد قائم ہوا ہے ۔ میرا غیر ضروری بحث میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں کہ آپ نے...
میری حتی المکان کوشش ہوتی ہے کہ میں مسلکی اختلافات ، نظریات اور عقائد جیسے موضوعات پر گفتگو کرنےسے پرہیز کروں ۔ کیونکہ ہماری بحیثیتِ مجموعی گفتگو کی تربیت ہی نہیں ہوئی ۔ ہمیں اس بات کا ادراک ہی نہیں ہے کہ تبادلہ خیالات کیسے ہوتا ہے ؟۔ اختلافات کیسے کیئے جاتے ہیں ؟۔ شائستہ اور مذہب لوگ کس طرح...
آپ نے حفظِ ماتقدم کے طور پر اپنی راہ لے لی ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ تھینکس گیوینگڈے آرہا ہے ۔ اور ہمیں تو کچھ نہ کچھ لکھنا ہے کہ سالگرہ کا کام ادھورا پڑا ہوا ہے ۔ ;)
زبردست ۔۔ معلومات کیساتھ تصاویر بھی بہت عمدہ ہیں ۔
پتا نہیں یہ مناظر ( سوات اور ملحقہ ) جب بھی دیکھتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ
وقت کیساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے
کس کو معلوم ، کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں