نتائج تلاش

  1. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تین ۔۔۔۔ ابھی شمشاد بھائی کو بتاتا ہوں کہ یہ لوگ آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں ۔
  2. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    لو عمر سیف تم کو بھی قیصرانی نے شامل کرلیا ۔
  3. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو پہلے سے موجود تھے ۔ پھر میرا کیا جواز رہ جاتا ہے ۔
  4. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ ۔۔۔ خیر سے میرا ذکر ہو رہا ہے ۔
  5. ظفری

    انسان کی بنیادی ضروریات

    آپ نے ایک علمی اور معلوماتی بحث کا آغاز کیا ہے ۔آپ کے افکار بھی کافی غور طلب ہیں ۔ اس سے پہلے مازلو نے بھی تقریباً انہی نکات پر اپنی کتاب میں بحث کی ہے ۔ جس کا تذکرہ سعادت صاحب اوپر دے چکے ہیں ۔ میرا نکتہ نظر یہ ہے کہ انسانی ضرورتیں دو حصوں میں بٹی ہوئی ہیں ۔ ایک نفسانی جسے ہم نفسیات...
  6. ظفری

    ہم بذات خود

    کوئی بات نہیں محترم سید شہزاد ناصر صاحب ! آپ کو جب بھی موقع ملے ۔ اور ویسے بھی آپ کی اسی مصروفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے 2 سال اور 3 ماہ بعد اس نئی قسط کا اجراء کیا ہے ۔ :)
  7. ظفری

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    نہیں اس بار ہم نہیں ۔۔۔ یا پھر ہم ہی نہیں ۔۔۔۔۔ :thumbsup:
  8. ظفری

    ہم بذات خود

    آداب عرض ہے ویسے ۔۔۔۔ آپ نے " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویر بُتاں " کی تازہ قسط کا مطالعہ نہیں کیا ۔ورنہ غیر حاضریوں کا جواز مل جاتا ۔ اور دیکھیں کہ وہ اب کیسے اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے ۔
  9. ظفری

    ہم بذات خود

    اس لیئے تصحیح کرنی پڑ گئی ۔ :silly:
  10. ظفری

    ہم بذات خود

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔ " مِلا " ہے
  11. ظفری

    ہم بذات خود

    آداب عرض ہے ۔:)
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ ویسے ہی سب ۔کچھ خاص تبدیلی رونما نہیں ہوئی ۔ :)
  13. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    خود ہی ہوجاتے ہیں ۔ کسی کی ہمت ہے کیا ۔۔۔۔ :grin:
  14. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    یہ کمبخت کون ہے ۔۔۔۔ :thinking:
  15. ظفری

    ہم بذات خود

    ملے کسی سے نظر تو سمجھو ، غزل ہوئی رہے نہ اپنی خبر تو سمجھو، غزل ہوئی ملا کے نظروں کو والہانہ حیا سے پھر جھکا لے کوئی نظر تو سمجھو غزل ہوئی ادھر مچل کے انہیں پکارے جنوں میرا بھڑک اٹھے دل اُدھر تو سمجھو غزل اداس بستر کی سلوٹیں جب تمہیں چبھیں نہ سو سکو رات بھر تو سمجھو غزل ہوئی وہ بدگما...
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    میرے تو ٹھکانے پر ہیں ۔ :D
  17. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    تو یہ آپ کو بھی بیماری ہے ۔ میں بھی رات کے کسی پہر اٹھ بیٹھتا ہوں ۔ پھر نیند تب آتی ہے جب جاب پر جانے کا وقت ہونے لگتا ہے ۔ ویسے آپ کے لیئے تو اچھا ہے ۔ نماز پڑھی ،عبداللہ کو اسکول روانہ کیا ۔ اور پھر سو گئیں ۔ :)
  18. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی ۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
  19. ظفری

    ہم بذات خود

    شاعری کی اس قسم کی معراج تک تو ہم کبھی نہیں پہنچے ۔ مگر اس سے ملتی جلتی زمیں پر یادوں کے دریچے سے کچھ ارشاد کرسکتے ہیں ۔
  20. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔ یہ رتجگہ کس سلسلے میں وقوع پذیر ہوا ۔
Top