اتفاق سے یہاں بھی فُل مُون ہے ۔ اور بادلوں میں رہ کر لُجھا رہا ہے ۔ میں کھڑکی سے تک رہاہوں کہ کب یہ چاند بادلوں کی اوٹ سے نکلے اور کوئی غزل ہوجائے ۔ :)
پردے میں رہنے دو ، پردہ نہ اٹھاؤ ۔۔۔۔ اس کے سوا تو کچھ نظر نہیں آیا ۔ ویسے آپ کے لباس کی تعریف کیئے بغیر نہیں رہ سکتا کہ بہت خوب تھا ۔ بس یہی نظر آیا ۔ :)
اس سارے آرٹیکل کی تان اگر ٹوٹی ہے تو صرف اس بات پر کہ ماضی سب کی خرافات سے بھر ا پڑا ہے ۔ اگر ہم نے ایسا کچھ کرلیا تو کیا ہوا ۔ ؟ اسی شوشے کا سارے آرٹیکل میں رونا مچایا گیا ہے ، مگر اس بات سے قدرے اجتناب کیا گیا ہے کہ ایک دہشت گرد کو اس جماعت کے امیر نے " شہید " کہا تو کیوں کہا ۔ صرف مختلف...
الحمداللہ عمر بھائی آپ سنائیں ۔ ہم تو بس اپنی چھٹی کی آخری شام گذار رہے ہیں ۔ شدید بارش ، تیز ہوا کے جھکڑ اورسخت سردی ہے ۔ بس لحاف اوڑھ کر سونے کو دل چاہ رہا ہے ۔