نتائج تلاش

  1. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کوئی بات نہیں ایسے کاموں میں ایسا ہی ہوتا ہے ۔
  2. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    میری سنجیدگی سے زیادہ کھلاڑیوں کی سنجیدگی ضروری ہے ۔ :)
  3. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اُسے کھیلنا ہے تو میدان میں ہی آنا ہوگا ناں شمشاد بھائی ۔ باتھ روم تھوڑی جائے گا ۔ ;)
  4. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کوئی بات نہیں ابھی نو اور باقی ہیں ۔ اس طرح تو آپ رو رو کر بالٹی بھر دیں گی ۔ :thinking:
  5. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اوہ میں سمجھا کہ ڈالر کے ریٹ کی بات ہورہی ہے ۔ :p
  6. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جمشید گیا ۔ دوبارہ وہی شاٹ ۔ مگر اس بار بچت نہیں ہوئی ۔
  7. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    اچھا ۔۔۔ میں نے سنا تھا کہ ریٹ 100 سے اوپر ہے ۔ :thinking:
  8. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    100 کے بعد ۔ آپ کی چھٹی ۔ آئندہ سبق یاد کرکے آیئے گا ۔:D
  9. ظفری

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    بہت خوب سس ۔۔۔ :thumbsup:
  10. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    نہیں میرا مطلب تھا کہ مابدولت آج میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اسی وجہ سے اب تک سب صحیح چل رہا ہے ۔ بشمول رن سے بچنے کے بھی ۔ ;)
  11. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستانی کھلاڑیوں کو یہی مشکل ہے کہ جب آؤٹ نہیں ہوتے تو رن آؤٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں ۔ دوسری بار بچے ہیں ۔
  12. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    کیا یاد دلا دیا آپ نے ۔۔۔۔ عروض کی مشق سے تو ہم اپنی شاعری سے بھی گئے ۔
  13. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ابھی تو شمشاد بھائی نے کہا ہے کہ آپ آسامی ہیں ۔ :idontknow:
  14. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    کیا خیال ہے شمشاد بھائی ! اٹھ جاؤں ۔۔ دیکھیں ابھی رن آؤٹ بچا ہے ۔ ۔
  15. ظفری

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    واہ بھئی وا ہ ۔۔۔ امیر بھی ہیں اور آسام کی بھی رہنے والی ہیں ۔ :thumbsup:
  16. ظفری

    محفل کی بارہ دری

    بجا فرمایا آپ نے وزیرِ اعظم صاحب ۔ :)
Top