میں نے اب تک جو بھی لکھا ہے ۔ وہ یہیں اس محفل پر بکھرا پڑا ہے ۔ غزلیں ہوں،افسانے ہوں یا پھر مزاح ۔۔۔۔ اور مجھ میں یہ لکھنے کی تحریک بھی اسی محفل کی بدولت ہے ۔ پھردوستوں اور استادوں نے بھی بھرپور پذیرائی کی ۔ آپ کی بات واقعی درست ہے کہ یہاں کے اساتذہ اور ادھر ادھر کے اساتذہ میں بہت فرق ہے ۔مگر...