نتائج تلاش

  1. ظفری

    اپنی اپنی گاڑی

    میری بلیلہ بھی اب چاہتی ہے کہ میں اس کی جان چھوڑ دوں ۔ سوچ رہا ہوں کہ ایک کوپے میں بھی لے لوں ۔ :thinking:
  2. ظفری

    اپنی اپنی گاڑی

    بلکل کُوپے کا مزا ہی کچھ اور ہے ۔ اگلی سیٹوں پر خود اور گرل فرینڈ اور پچھلی سیٹ پر کتا ۔ :thumbsup:
  3. ظفری

    سٹار وارز

    اردو میں ایسا لگ سکتا ہے ۔ مگر آ پ اس کے تلفظ پر غور کریں ۔ یا کسی مقامی سے اس کا پروناؤس کروایں تو معلوم ہوگا " ایس " بولتے وقت ایس پر زبان کچھ دیر کے لیئے ٹہرتی ہے ۔ جس کی وجہ سے " آئی " ساؤنڈ " ایس " کیساتھ مرج ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے ۔ اگر اردو میں سٹار کے ساتھ اسٹار لگا دیں تو میرے خیال...
  4. ظفری

    سٹار وارز

    میرا خیال ہے کہ صحیح پروناؤنسیشن کے لیئے سٹار کے آگے " الف " لگانے کی ضرورت ہے ۔ یعنی اسٹار ۔ ورنہ مجھے تو یہ سٹیشن کی طرح کا تلفظ لگ رہا ہے۔ :D
  5. ظفری

    سٹار وارز

    اس سلسلے کی تمام اقساط دیکھ چکا ہوں ۔ اب زیک اتنی ضد کر رہا ہے تو یہ بھی دیکھنی پڑے گی ۔:D
  6. ظفری

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    بلکل صحیح کہا ۔۔۔۔۔ مگر پھر صرف مجموعی طورپر مسلمانوں اور ان کے طرزِ عمل کو دیکھنا چاہیئے۔ اگر کوئی اسلام کی بنیادی اخلاقی تعلیم کو نظرانداز کرکے اپنی جاہلت ، کم علمی اور نفسیاتی پہلو سے کوئی غیر اخلاقی یا غیر انسانی عمل کر گذرتا ہے ۔تو صرف اس کو ہی نشانہ بنانا چاہیئے ۔ پورا مذہب کیوں تنقید کا...
  7. ظفری

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    پہلے اسلام ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے اصل اسلا م ۔ اس میں کوئی ایشو ہے تو اس پر بات کی جائے ۔ کمیونزم کو کس نے اچھا نظام کہا ۔ مجھے نہیں علم ۔میری نظر میں تو وہ ایک ناکام اور غیر منطقی نظام تھا ۔
  8. ظفری

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    بلکل ایسا ہی ہے ۔ مگر پیچھے سے ہماری جو تربیت ہوئی ہے ۔ اور ہمیں جس کام کے پیچھے مولویوں نے لگا دیا ہے ۔ اس سے اسلام کے بارے میں کافی غلط فہہمیاں پیدا ہوگئیں ہیں ۔ میری یہاں جس سے بھی اسلام کے حوالے سے بات ہوتی ہے ۔ میں ان سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ "If you need to know the Islam , go to the Islam ...
  9. ظفری

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    میں اس شہر سے گذشتہ دنوں گذرتا ہوا ڈیٹرائیٹ آیا ہوں ۔ یہ بات میرے علم میں نہیں تھی ۔ ورنہ میں وہاںضرور کچھ معلومات اکھٹا کرتا ۔ ویسے یہاں قدامت پسندی سے زیادہ نمود و نمائش زیادہ مقصود نظر آتی ہے ۔ کئی لوگوں کو ٹیکسی کی چھت اور فٹ پاتھ پر جائے بچھا کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے ۔ اندر ٹیکسی میں...
  10. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    شکر ہے !تمہیں اس بار میری بات سمجھ آگئی ۔ :praying: خوش رہو ۔
  11. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بھائی ! اپنی آخری پوسٹ میں میرے کوٹ کیئے ہوئےآخری حصے کو میری سب سے پہلی پوسٹ سے پس منظر میں دیکھو تو معلوم ہوگا کہ میں دراصل کیا کہہ رہا تھا ۔ چلو میں اپنی آخری کوشش کرلوں ۔ تم نے یہاں اعتراض اٹھایا ہے ۔ لہذا اگر قیامت کے دن یہ تمام دین ماننے والے اپنے دین پر اصرار کریں گے تو اللہ فرما دے گا کہ...
  12. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بہت اچھا سوال ہے ۔ دراصل میں اس بات کی وضاحت اپنی پچھلی پوسٹ میں بھی کرسکتا تھا ۔ مگر میں نے توقف کیا کہ میری بات کو کہاں تک سمجھا جاسکتا ہے ۔ ہم دنیا میں اپنی زندگی گذارتے ہیں ۔ مذہب سے قطع نظریہ تصور کرلیں کہ ہم کسی ریاست میں رہتے ہیں ۔ اس ریاست میں رہتے ہوئے اس ریاست کے قانون اوراس کے بنائے...
  13. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیا بات ہے آپ کی ۔۔۔۔۔ جواب نہیں آپ کا ۔:D بندہ خدا پہلے میری بات کو تو سمجھ لے ۔میری پوری تحریرکا متن تو سمجھ لے۔تم ہمیشہ اپنے مذہب کے حوالے سے حساس رہتے ہو ۔ میں نے اس ضمن میں کہا نہیں کہ صرف مسلمان ہی جنت میں جائیں گے۔ میں نے تو قرآن کے مطابق تمام مذہبی گروہوں کو مسلمان قوم سے تعبیر کیا ہے...
  14. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    فاتح ۔۔۔۔ یہاں تو لوگوں کو دوسروں کی آخرت اور اپنی دنیا کی فکر لاحق رہتی ہے ۔ کس کس کو صفائی پیش کرو گے ۔ :) خطا وار سمجھے گی دنیاتجھے اب اتنی زیادہ صفائی نہ دے :praying:
  15. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    فاتح یہ ابحاث تو یہاں تواتر سے محفل کی زینت بنتی رہی ہے ۔ ہر کوئی ایک مخصوص طبقہِ فکر (school Of Thought)کی ایک مخصوص انٹرپیرٹیشن کیساتھ اپنا نکتہ نظر بیا ن کردیتا ہے ۔ جیساکہ تمہاری ایک پوسٹ کےجواب میں موجود ہے ۔ اس میں کوئی ایسی بات نہیں کہ آپ کا نقطہِ نظر کیا ہے ۔ صرف یہ دیکھا جائے گا کہ یہ...
  16. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ڈھٹائی کی حد ہے ۔۔۔۔۔ :notworthy:
  17. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    چلو قصہ ہی مک گیا ۔۔۔۔۔۔ :notworthy: خیر مجھے تو معلوم ہی تھا آپ کے بارے میں ۔ دوسروں کو بھی معلوم ہوگیا ۔:waiting:
  18. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    قبلہ! پہلے سنت اور حدیث کا فرق تو سمجھ لیں ۔:idontknow:
  19. ظفری

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    بہت بڑا فرق ہے ہمت علی جی ۔ تحقیق کیجئے معلوم ہوجائیگا ۔صرف بونگیاں مارنے سے آدمی عاقل اور فاضل نہیں بن جاتا ۔ یہ نئے محفلین ہیں ۔ آپ کو صحیح طور پر نہیں جانتے ۔ مگر آپ تو جانتے ہیں کہ میں آپ کو کتنا جانتا ہوں ۔ :D خیر اس پرانے موضوع پر بہت سی ابحاث ہوچکیں ہیں ۔اس حوالے سے میرا نکتہ نظر...
  20. ظفری

    درندگی کی انتہا ہے ۔ زبان گُنگ ہے کہ اس بربریت پر کیا کہا جائے ۔

    درندگی کی انتہا ہے ۔ زبان گُنگ ہے کہ اس بربریت پر کیا کہا جائے ۔
Top