محفل پر خوش آمدید ۔ ویسے عنوان میں " انتظام " پڑھ کر میں کچھ اور سمجھا تھا ۔ فاتح کو بھی اس طرف آتے دیکھا تھا ۔ شاید انہوں بھی مایوسی ہوئی ہے۔ :idontknow:
صحت کا کیا ہے ۔ وہ ادھر ادھر ہو بھی جائے تو کچھ عرصے میں ٹھیک ہوجاتی ہے ۔ دراصل مجھے اُسی تواز ن کی فکر تھی جس کا تم نے خود ہی ذکر کردیا ۔ ;)
اس سے پہلے کہ وہ تواز ن ہمیشہ کے لیئے غیر متوازن ہوجائے ۔ اس کی طرف خاص توجہ دو ۔ بس بجلی کے ایک دو جھٹکوں کی ضرورت ہے ۔اُمید ہے تمہاری طرف اس کا کوئی...
ان کیساتھ بس یہی مسئلہ ہے ۔ اور ایک موصوف بھی ہیں ۔ جو اب ایچ اے خان سے پہچانے جاتے ہیں ۔ ان دونوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ صحیح بات کہتے ہوئے کب کیا بات کہہ جائیں ۔:D
آپ کا پیغام ان تک پہنچ جائے گا ۔مگر جہاں تک ان سے فیس کی وصولیابی کا معاملہ ہے ۔ وہ ایک حد تک ناممکن ہے کہ وہ آج کل آستانے پر پائے جاتے ہیں ۔ جس کی رسائی کے لیئے ہدیہ خود اپنی جیب سے ادا کرنا پڑتا ہے ۔ خیر آپ کے لیئےہم یہ بار اٹھانے کے لیئے تیار ہیں ۔:)
محفل اور اراکین کے بارے میں آپ کے خیالات جان کر بیحد خوشی ہوئی ۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ اس محفل پر بہت گوہرِ نایاب ہیں ۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ محفل ایک گھر ، ایک خاندان کی طرح ہے ۔ جہاں کا ہر فرد ایک دوسرے کے احترام اور عقیدت کا جذبہ رکھتا ہے ۔میں نے یہاں دس سال کے عرصے میں بہت کچھ...
یہ دس سال پرانا دھاگہ کس نے کھود کر نکالا ہے ۔ عموماً یہ کام تو شمشاد بھائی کیا کرتے تھے ۔ اللہ ان کو جنت نصیب کرے ۔ میرا مطلب ہے کہ اس زندگی کے بعد ۔ :praying:
پردہ اور ستر کوئی مذہبی اصطلاحات نہیں ہیں ۔ دینی اصطلاحات سے مراد ایسے الفاظ جوقرآن یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشادت میں استعمال کیے ہوں ۔ دراصل ہمارے فہقاء نے جب لوگوں کے لیئے میل جول کے آداب مقرر کیئے تو انہوں نے یہ فرق مرتب کیا۔چونکہ یہ ایک فطری فرق ہے اورفطری چیزیں اجتہادی...
اس سال فروری کو میں اپنی ایس یو وی کو جھیل مشی گن پر بلکل اسی طرح لے گیا تھا ۔ تقریبا ً 3 میل ۔ اور بیٹھ کر مچھلی کا شکار بھی کیا ۔ میں تصاویر دیکھ رہا ہوں ۔ اگر مل گئیں تو ضرور شئیر کروں گا ۔
بہرحال اچھی تصاویر شئیر کیں ہیں ۔