نتائج تلاش

  1. ظفری

    گرہ لگایئے

    جیسا کہ آپ نے کہا کہ " گرہ لگانا اچھا شاعر ہونے کی دلیل تو نہیں " ۔۔۔ اس بنیاد پر میں بھی اس دھاگے میں حصہ لینا چاہتا ہوں ۔ :battingeyelashes: تو پھر مصرع کیا ہے ۔۔۔۔ ؟؟؟ :thinking:
  2. ظفری

    آشا بھوسلے، گلزار کے ایک گانے کی تلاش

    فرخ منظور بھائی ۔۔۔۔ میرا خیال ہے مووی کی ریلیز کا سال 1982 ہے ۔
  3. ظفری

    تعارف فرحت سعیدی

    محفل پر خوش آمدید
  4. ظفری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    پہلا واقعہ مذاق پر مبنی تھا ( عمر شریف نے کسی شو میں یہ لطیفہ سنایا تھا ) ۔ مگر دوسرا واقعہ کچھ دن پہلے رونما ہوا ہے اور میڈیا میں اس کا کافی شہرہ بھی ہوا تھا ۔
  5. ظفری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    پاکستانی پولیس جب ہاتھی کو ہرن بنا کر برآمد کرسکتی ہے ۔ 3 سالہ بچے کو2 ٹن لوہا چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرسکتی ہے تو کیا بعید ہے کہ ہندوستانی پولیس کسی کبوتر کو جاسو س بناکر ہی دم چھوڑے ۔ :wasntme:
  6. ظفری

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید ۔
  7. ظفری

    کرکٹ کےجواری محمد عامر کی واپسی

    یہ تو بلکل ایسا ہی ہے کہ راہ سے بھٹکا ہوا کوئی شخص شرافت کی زندگی گذارنا چاہے تو معاشرہ اسے صرف اس بات پر رد کر دے کہ اس کا ماضی داغدار تھا ۔ یعنی کہ جو بدمعاش ہے وہ بدمعاش ہی رہے ۔ حد ہوگئی ۔
  8. ظفری

    نیپال میں زلزلہ کے بعد قیامت صغریٰ!

    یہ کیا اندازِ تخاطب ہے ۔ ؟؟؟ اگر یہی رویہ اپنا کر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کو قادیانی پراپیگنڈے کے کتنے دام ملتے ہیں تو آپ ابھی فوراً اپنے پنجوں پر کھڑے ہوجائیں گے ۔ اگر کسی بات کا جواب دلائل اور استدلال کی صورت میں موجود نہیں ہے تو کوشش کی جائے کہ منہ بند رکھا جائے ۔ ہر جگہ منہ کو اس طرح کھول...
  9. ظفری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    اس حساب سے آزاد اُمیدوار بھی ن لیگ سے کچھ زیادہ فاصلے پر نظر نہیں آتے ۔
  10. ظفری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    اس میں کوئی شک نہیں کہ چینی صدر کا دورہِ پنجاب بہت کامیاب رہا ۔ ;)
  11. ظفری

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    چائنا ۔۔۔۔ اتنا بڑا ملک ، وہاں کا صدر بھی چائنا کا ۔۔۔۔ :idontknow:
  12. ظفری

    امریکہ بدل چکا ہے

    حسبِ معمول پھر وہی بحث ہے جو اایک عرصے سے یہاں جاری ہے ۔ ایک مخصوص سوچ صرف اس پس منظر میں سوچتی ہے کہ کس طرح نفرتوں کے بیج بوئیں جائیں ۔ ذہنوں کو کس طرح گمراہ کیا جائے ۔ اسلام کا وہ تشخص جو مسلمانوں کی میراث ہے ۔ اسے اس طرح دنیا کے سامنے پیش کیا جائے کہ مسلمان تو مسلمان بلکہ دیگر مذاہب کے لوگ پر...
  13. ظفری

    مبارکباد ظفری بھائی کو گیارہ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ارے واہ ۔۔۔ یہ معرکہ کب سر ہوا ، کچھ خبر نہیں ہوئی ۔ آپ کی محبت اور اس دھاگے کے لیئے@ محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
  14. ظفری

    پروین شاکر اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے

    حکم کی تعمیل کردی گئی ہے ۔:)
  15. ظفری

    پروین شاکر اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے

    اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے شام کے وقت سفر کیا کرتے تیری مصروفیتیں جانتے ہیں اپنے آنے کی خبر کیا کرتے جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے خاک ہی اوّل و آخر ٹھہری کر کے ذرّے کو گہر کیا کرتے رائے پہلے سے بنا لی تو نے دل...
Top