یہ بات ایک اور " شخص " نے بھی کہی ہے ۔ مگرمیں اس کی بات کو اتنی اہمیت نہیں دیتا ۔ لہذا آپ کا اقتباس کوٹ کرنے پر مجبور ہوں کہ آپ سے شاید کوئی مستند دلیل یا ثبوت مل جائے ۔ بنیادی حکم کے حوالے سے پوچھنا ہے کہ کیا آپ اس بنیادی حکم کا ماخذ بتا سکتے ہیں ۔نیز رویتِ ہلال کے حوالے سے لوگ اپنا نکتہِ نظر...