نتائج تلاش

  1. ظفری

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    خوش آمدید ۔۔۔۔ بقول منیر نیازی کہ ۔۔۔ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ۔ :)
  2. ظفری

    ناصر کاظمی کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    استاد ِ محترم ! اس گستاخی کے لیئے معذرت خواہ ہوں ۔ دراصل میری ارسال کردہ ناصر کاظمی کی غزل اس لحاظ سے دیگر لوگوں سے منفرد تھی کہ اس میں مقطع نہیں تھا ۔ :) ویسے میں نے مطلع میں " آنکھ بھر " ہی لکھا ہے ۔ شاید عنوان میں چُوک ہوگئی ہو ۔ آپ تو اپنے اس نالائق شاگرد کو جانتے ہی ہیں ۔ :praying:
  3. ظفری

    ناصر کاظمی کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے

    کسی کلی نے بھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے مجھے گذر گئی جرسِ گُل اداس کرکےمجھے میں سو رہا تھا کسی یاد کے شبستاں میں جگا کے چھوڑ گئے قافلے سحر کے مجھے میں تیرے درد کی طغیانیوں میں ڈوب گیا پکارتے رہے تارے اُبھر اُبھر کے مجھے ترے فراق کی راتیں کبھی نہیں بھولیں گی مزے ملے اُنہی راتوں میں عمر کے...
  4. ظفری

    مذہب کا متبادل

    پہلے تو ایہ اصولی بات سمجھ لینا چاہیئے کہ دین کا دائرہ کیا ہے ۔ دین کا دائرہ اخلاقی نقصانات سےہے ۔ اس سے پہلے بھی یہ بات زیرِ بحث آئی ہے کہ دین کی اصل تعلیم اخلاقی وجوداورقیامت سے متعلق ہے ۔ یعنی دین اخلاقی حدود متعین کرتا ہے ۔ لہذا جو محرمات ہیں۔ جن سے نکاح کرنا ممنوع قرار دیا گیاہے ۔اس کی...
  5. ظفری

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یار ! تم بھی کتنے بے خبر رہتے ہو ۔۔۔۔ کل ہی تو جیو پر یہ نیوز چل رہی تھی ۔ :D
  6. ظفری

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    سوری سر ۔۔۔۔ آپ کا یہ مراسلہ میں شاید مس کر گیا ۔۔۔۔ :notworthy:
  7. ظفری

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟:thinking:
  8. ظفری

    تم دُور تھے تو کیا ہوا ، تم مل گئے تو کیا ہوا ۔ ( جنید جمشید )

    شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔ بس اب آپ کی دعائیں کام آجائیں ۔;)
  9. ظفری

    دنیا کے تمام انسانوں کو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے، سائنس دانوں کا دعویٰ

    یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ دنیا کسی اور سیارے کی جہنم ہو ۔۔۔۔۔۔:thinking:
  10. ظفری

    آپ یوں فاصلوں سے گذرتے رہے

    آپ کی بورنگ سے ثابت ہوا کہ وجودِ زن کتنا ضروری ہے اس کائنات میں ۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے میں بھی بور ہوا ۔ ;) @محموداحمدغزنوی بھائی آئند ہ آواز کیساتھ دیدار پوسٹ کیجئے گا ۔:D
  11. ظفری

    اے دوست ذرا اور قریب رگِ جاں ہو ( خیال امروہوی )

    اے دوست ذرا اور قریب رگِ جاں ہو کیا جانے کہاں تک شب ہجراں کا دھواں ہو میں ایک زمانے سے تمہیں ڈھونڈ رہا ہوں تم ایک زمانے سے خدا جانے کہاں ہو میں اس کو ترے نام سے تعبیر کرونگا وہ پھول جسے قربت ِشبنم بھی گراں ہو شاید یہ میری آنکھ سے گرتا ہوا آنسو احباب کی بھولی ہوئی منزل کا نشاں ہو خیال امروہوی...
  12. ظفری

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    مووی " جن " بھی دیکھنے کی سعادت حاصل کریں ۔ ;)
  13. ظفری

    نیلے چاند کی پر کشش تصاویر!

    بلیو مون کی دوسریdefinition یہ ہے کہ ایک مہینے کے کلینڈر میں دوسرا پورا چاند ۔مگر اس کو قابلِ اعتبار سمجھا نہیں جاتا ۔ مگر دنیا میں مشہور ہے ۔
  14. ظفری

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    بہت دلچسپ بحث چل رہی ہے ۔ اس ویک اینڈ پر اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا ۔ ;) مگر مسئلہ یہ ہے کہ جس طرح مذہبی حلقہ اپنی کسی بات پر اڑ جاتا ہے ۔ بلکل اسی طرح یہاں بھی کچھ احباب اپنی کسی سائنسی توجہہ کو اپنے اعتقاد کا حصہ بنا کر بلکل اسی طرح بحث کرتے ہیں ۔ جس طرح مذہب کی توجہہ پیش کی جاتی ہے ۔...
  15. ظفری

    تعارف میں ہوں نذیر احمد بشیری وادی سوات سے

    محفل پر آپ کو خوش آمدید ۔
  16. ظفری

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    یہاں ہمارا تو گذارا ہی شان مصالحوں پر ہی ہے ۔:)
  17. ظفری

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    آپ بحث کو آسان نہیں بلکہ پیچیدہ بنانے چاہتیں ہیں ۔ جو سوال فاروق سرورخان نے پوچھا ہے اگر وہ موضوع سے مطابقت نہیں رکھتا تو پھر آپ مذہب کو کس طرح ڈیفائنڈ کریں گی ۔اگر مذہب کو آپ ڈیفائنڈ نہیں کریں گی تو سائنس سے اس کا تقابلہ کیسے ممکن ہوگا ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ آپ نے قرآن و حدیث کو جس طرح تختہِ مشق...
  18. ظفری

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    یہاں مذہب سے مراد " اسلام " ہے اور اسی حوالے سے قرآن وحدیث کو سامنے رکھ کر اس پر بحث ہو رہی ہے ۔ اور اس حوالے سے اسلام کی بنیادی تعلیم یہی اخلاقی کردار کی پاکیزگی ہے ۔(کم از کم اسلام کی تعلیمات یہی ہے )باقی مذہب پر یہ فکر لاگو نہیں ہوتی ۔ یہ آپ بہتر طورجانتے ہونگے کہ آپ شاید ان کا زیادہ علم...
Top