نتائج تلاش

  1. ظفری

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    سارہ خان شکریہ کہ آپ نے ہمیں نہ صرف اس عرصے کے دوران یاد رکھا بلکہ محفل کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ہم تمام پرانے محفلین کا تذکرہ بھی کیا ۔ واقعی وہ ایک سنہرا دور تھا ۔ اب تو وہ سب خواب و خیال بن چکا ہے ۔
  2. ظفری

    اور بڑا آدمی کسے کہتے ہیں؟ عبداللہ حُسین کے بارے ایک مضمون

    عبداللہ حسین چل بسے آہ ہے جن کی کتاب "اداس نسلیں" چھوڑا ہے انہوں نے جو ذخیرہ رکھیں گی وہ اپنے پاس نسلیں انور شعور
  3. ظفری

    ہاکی کو ’’قومی‘‘ ہونے کی سزا مل ہی گئی!

    جب قوم پر ہی زوال آیا ہو تو ادارے اور کھیل کیا وقعت رکھتے ہیں ۔
  4. ظفری

    اور بڑا آدمی کسے کہتے ہیں؟ عبداللہ حُسین کے بارے ایک مضمون

    شرجیل صاحب کی بہت اچھی تحریر ہے ۔ ایک بڑے آدمی کے بارے ۔ شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ۔ :)
  5. ظفری

    دسویں سالگرہ محفل فورم کی دسویں سالگرہ کے موقعے پر

    چلیں اسی بہانے آپ کے بھی " قلمی درشن " ہو گئے ۔ :)
  6. ظفری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    استادِ محترم ! آپ کیسے ہیں ۔ ؟ اُمید ہے خیریت سے ہونگے ۔ بنیادی طور پر اعتراض اس بات پر نہیں ہے کہ پاکستان میں انگلش کا اردو میں عربی زبان کی اصطلاحات کا کیا ترجمہ کیا جائے اور پھر ان کو سرکاری اور غیر سرکاری طور پر رائج کرنے پر بھی کیا اعتراض ہوسکتا ہے ۔ مگر جب آپ ان دستاویز کو بین الاقوامی...
  7. ظفری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    ان مفتی کے بارے میں میرے پاس بہت کچھ کہنے کو ہے ۔ مگر جانے دیجئے ۔ بات نکلے گی تو پھر میری سحری نکل جائے گی ۔ ;) ان "مفتی اعظم"کے فتوے آپ کو مبارک ۔:notworthy:
  8. ظفری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    آپ نے اپنے کسی پچھلے مراسلے میں پاکستانی معاشرے کو ایک شخصیت پرست معاشرہ قرار دیا ہے ۔ اور فوراً ہی آپ نے اس کا ثبوت بھی پیش کردیا ۔ مبارک ہو ۔
  9. ظفری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    میں نےاپنا تبصرہ، دراصل آپ کے درج ذیل تبصرے کے اقتباس کو مدنظر رکھ کر کیا تھا ۔
  10. ظفری

    تعارف چاند اور چاند رات

    اردو محفل پر آپ کو بہت بہت خوش آمدید ۔
  11. ظفری

    دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سال گرہ

    تما م اہلیانِ محفل کو یہ دسویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ گو کہ میں بھی اس محفل کا حصہ رہا ہوں لیکن بقول شاعر ۔۔۔۔ ۔تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔:idontknow:
  12. ظفری

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی سب کو محفل کی دسویں سالگرہ مبارک ہو ۔ :thumbsup:
  13. ظفری

    تیرے بغیر صحنِ ُگل تر میں کچھ نہ تھا ( صفی حسن )

    شکریہ نایاب بھائی ۔۔۔۔ آپ کو ایک عرصہ بعد دیکھ کر خوشی ہوئی ۔
  14. ظفری

    تیرے بغیر صحنِ ُگل تر میں کچھ نہ تھا ( صفی حسن )

    تیرے بغیر صحنِ ُگل تر میں کچھ نہ تھا خالی تھی چشمِ نم کسی منظر میں کچھ نہ تھا دو چار لفظ سطر سے لپٹے ہوئے ملے ساری بیاضِ حرفِ سخن ور میں کچھ نہ تھا آنسو تھے ، حسرتیں تھیں ، تمنا تھی ، خواب تھے کیسے کہوں کسی سے مرے گھر میں کچھ نہ تھا رکھتے تھے دور سے جو نگینوں کی آب و تاب پاس آئے جب وہ...
  15. ظفری

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    بہت خوب ۔۔ واقعی بچپن لوٹ آیا ۔ تصاویر دیکھ کر ایک ہوک سی دل میں اٹھی کہ کیا کیا منظر نظروں سے اوجھل ہوگئے ۔ پُرسکون اور کتنا اچھا دور تھا۔ تمام احباب کا شکریہ کہ انہوں نے بچپن کے حوالے سے یہاں تصاویر اور تاثرات شئیر کیئے ۔ اس فورم پر بچپن کے حوالے سے ایک لڑی بھی ہے ۔ جس میں محفلین نے اپنے بچپن...
  16. ظفری

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    بہت خوب ۔ بہت اچھا لکھا ۔ :good:
  17. ظفری

    تصویر کو دیکھتے ہوئے عنوان بتائیں

    یہ غلط فہمی آپ کو کیسے پیدا ہوگئی ۔ :idontknow:
  18. ظفری

    سب پارٹیاں کہتی ہیں کےپی کےمیں دھاندلی ہوئی تو ہوئی ہوگی، عمران خان

    بزرگوں نے فرمایا ہے کہ " اگر کہیں برائیوں سے بچنا ممکن نہ رہے تو کوشش کرو کہ چھوٹی برائی کو منتخب کرلو " یہ اصول اچھائیوں پر بھی لاگو ہوتا ہے ۔ آپ تو ویسے ہی بزرگوں پر بہت یقین رکھتے ہیں ۔ ان کی بات پر عمل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے ۔ ;)
Top