نتائج تلاش

  1. ظفری

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    تو اگر یہ فتوی نہیں تھا تو آپ پر کوئی وحی نازل ہوئی تھی کہ سود کے بارے میں آپ نے قرآن کی ایک شق کے ساتھ اور کئی شقیں شامل کردیں ہیں ۔ اور رہی شارٹ ٹمپرامنٹ کی توآپ کی رینٹگ نے ہی میری پہلی پوسٹ پر ظاہر کردیا تھا کہ کس کا ٹمپرا منٹ شارٹ ہے ۔ تیسری بات یہ ہے کہ شاید آپ جیسے کم علموں کو یہ بات...
  2. ظفری

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    یہ کیا اندازِ مخاطب ہے اور یہ کونسا علمی اسلوب ہے ۔ یعنی حد ہوگئی کہ ایک بات مذہب کے حوالے سے ناشائستگی تک لے کر ختم کردی ۔ اور جب اس کا ثبوت ، دلیل اور استدلال مانگا جا رہا ہے تو روایتی مولویوں کی طرح بغلیں جھانکتے ہوئے پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے ۔
  3. ظفری

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    کاظمی بابا کی طرف سے فتوی آگیا ہے ۔ لوگ میری پوسٹ کے مندرجہ ذیل تبرک کے حصے میں جاکرمستفید ہوسکتے ہیں ۔;)
  4. ظفری

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    آپ اپنے مندرجہ بالا فتوی ٰ کی توجہہ اور تفصیل بیان کریں ۔ (جہاں آپ نے اپنے تئیں کئی اور شقیں شامل کردیں ہیں ) ۔ اور زیک اور ہم جیسے کم علموں کو برائے مہربانی بتائیں کہ " سود " اصلاً ہوتا کیا ہے ۔ ؟ اور سود کی ہر شکل حرام ہے ( جیسا کہ عنوان ہے ) قرآن و سنت سے ثابت کرسکتے ہیں ۔ آپ کی طرف سے...
  5. ظفری

    تاسف م م مغل (مغزل ) بھائی کے چھوٹے بھائی کی شہادت

    اور مت کہو انہیں مردہ جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں، بلکہ وہ زندہ ہیں مگر تمہیں اس کاشعور نہیں ‘‘ ( سورہ بقرہ :154)
  6. ظفری

    بڈھ بیر دہشتگردی

    ایسا بھی مشکل نہیں ۔۔۔ سویلین بھی طالبانی انداز میں وہاں جاسکتے ہیں ۔ :D
  7. ظفری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    میرا خیال ہے کہ اب اس فون کی بیڑی نکال دینی چاہیئے ، کہ نہ رہے گا بانس ، نہ بجے گی بانسری ۔:timeout:
  8. ظفری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    اب مجھے بھی پرواہ نہیں کہ کس کو مرچی لگتی ہے ۔ باقی تو سب فٹ ہوتا ہے مگر بھیل پوری کی جگہ ہاٹ ڈاگ چلے گا نا ں ۔ ;)
  9. ظفری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    یہ موبائل ابھی تک چارچ ہو رہا ہے ۔۔۔۔ :thinking:
  10. ظفری

    امیر اہل سنت کا ہاتھ پکڑنے سے بندے کا موبائل 3 ماہ سے خود بخود چارج ہو رہا ہے

    لو جی ۔۔۔ پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی ممکن ہوگیا ۔جلد ہی مدنی میگا پراجیکٹ کا افتتاح متوقع ہے ۔کمزور دل اور کمزور ایمان والے اس منصوبے سے فیضیاب ہونے کی جسارت سے محروم رہیں گے۔ :D
  11. ظفری

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    اپنے تبصرے کو لئیق احمد کی سرگوشی کے بعد اس طرح تبدیل کیا کہ ۔۔۔۔ زندگی کتنی آسان ہوتی ۔۔۔۔۔ اگر میرا تبصرہ زیک کی طرح لئیق بھائی کو بھی سمجھ آگیا ہوتا۔ ;)
  12. ظفری

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    میرے کتنے سنجیدہ تبصرے کو لوگوں نے کتنا پُر مزاح بنا دیا ۔:idontknow:
  13. ظفری

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ۔۔۔۔ زندگی نہ ہوتی ۔:thinking:
  14. ظفری

    ايک اور امريکی منصوبہ

    عنوان کچھ یوں ہونا تھا کہ " ایک اور امریکی فلاحی منصوبہ " ۔۔۔۔ یہاں کچھ لوگ ویسے ہی امریکہ سے خائف رہتے ہیں ۔ موجودہ عنوان سے کچھ اور مطلب نہ لے لیں ۔ :wasntme:
  15. ظفری

    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں

    بھائی ۔۔۔ آجکل سیاست سے ہی سب کچھ ملتا ہے ۔ ;) ویسے آپ کے تبصرے کا دوسرا حصہ سمجھ نہیں آیا ۔ :thinking:
  16. ظفری

    فراق فراق گورکھپوری::::: اُداسی، بے دِلی، آشفتہ حالی میں کمی کب تھی ::::: Firaq Gorakhpuri

    اُداسی، بے دِلی، آشفتہ حالی میں کمی کب تھی ہماری زندگی! یارو ہماری زندگی کب تھی بہت خوب !
  17. ظفری

    دنیا نے دل کو پیار کا تحفہ دیا نہیں

    شاعر کا کچھ پتا لگا ۔۔۔۔۔ ;)
  18. ظفری

    ضرورت برائے ہوسٹز

    دریا میں کتنی چابیاں پھینکیں گے ۔ ۔۔میرا خیال ہے کہ" جن " ہی بند کردیا جائے ۔:thinking:
Top