بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔ ہونا بھی یہی چاہیئے۔ مگر اس ضمن میں میری ایک گذارش ہے ۔ ( لاحاصل بحث کے قطع نظر ) کہ اللہ نے سورہ بقرہ میں جا بجا سودخور کی مذمت کی ہےمگر سود دینے والا کا کہیں تذکرہ نہیں ہے ۔ بلکہ اس میں سود دینے والے کو مظلوم کہا گیا ہے ۔میرا نقطہ نظرصرف اتنا ہے کہ قرآن کی جو آیت جتنا حکم...