زیک
مسافر
یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ آپ معیشت کو ماپتے کیسے ہیں۔ پی پی پی جی ڈی پی چین کا حال ہی میں امریکہ سے بڑھا ہے۔ عام کرنسی میں یا نامینل جی ڈی پی امریکہ کا چین سے ڈیڑھ گنا سے بھی زیادہ ہے۔ فی کس جی ڈی پی چاہے پی پی پی لیں یا نامینل اس میں مزید فرق ہے۔زیک چین کی معیشت امریکہ کی معیشت کو کب پچھاڑے گی؟