سچ بات تو یہ ہے کہ میں بڑے چھوٹے کی تفریق میں پڑتا ہی نہیں۔۔۔ میں شعر کو پڑھ کر اس سے لطف اٹھانے کا قائل ہوں اور واقعی تقریباً ہر شاعر کا کوئی شعر اچھا لگ جاتا ہے۔
یہاں "بڑا" وہی ہے جو مشہور ہو گیا۔
آپ سے بار بار"آپ کے نزدیک بڑے شاعر کی تعریف" کا سوال اس لیے کر رہا تھا کہ بڑے چھوٹے کا معیار ہر...