نتائج تلاش

  1. فاتح

    ورڈ میں انڈیکسنگ سے متعلق ایک الجھن

    اور How to Create Multiple Indexes in Microsoft Word
  2. فاتح

    ورڈ میں انڈیکسنگ سے متعلق ایک الجھن

    شاید یہ آپ کی مدد کر سکے Using Multiple Tables of Contents (Microsoft Word)
  3. فاتح

    پینسل سے پکسل تک

    واہ واہ واہ ظہیر بھائی، بہت خوبصورت مصوری ہے۔۔۔ میں تو آپ کی بچپن کی رودادِ مصوری پڑھتے ہوئے سوچ رہا تھا کہ یہ مصرع اب آیا کہ تب آیا: "سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوری"
  4. فاتح

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    Grand Trunk Road - Wikipedia
  5. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جب آپ خود متفق ہیں اس قانون کے نکتے سےتو پھر قانون کی مداخلت کیوں برداشت نہیں؟؟
  6. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بالکل یہی الفاظ میں لکھنا چاہ رہا تھا
  7. فاتح

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    اچھاااااا تو تم انتظار کر رہی تھیں کہ کہیں کھانے پینے کا ذکر آئے تو تم محفل میں آؤ۔ :laughing:
  8. فاتح

    پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

    چند روز قبل راولپنڈی کی ایک سڑک (جی ٹی روڈ) پر ڈرائیو کرتے ہوئے ایک جگہ الہ آباد کا بورڈ نظر آیا اور میں نے بیگم کو بتایا کہ اکبر الہ آبادی اس محلے میں پیدا ہوئے تھے۔
  9. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ اپنی ہی دلیل کی وضاحت کر دیجیے۔ یہ گمان کر لیناکہ وہ وضاحتیں مجھے مطمئن نہ کر سکیں گی تو درست نہیں۔ آپ اپنی بات کی وضاحت کیجیے۔ اسی طرح ایک دوسرے کی بات کو سمجھا اور جانا جا سکتا ہے۔
  10. فاتح

    الٹے سمارٹ کوٹ

    انٹرنیٹ آف تھنگز۔۔۔ ضروری نہیں کہ یہ ان سیکیور بھی ہوں۔
  11. فاتح

    الٹے سمارٹ کوٹ

    ویسے سچ تو یہ ہے کہ میں تو اس لڑی میں اس لیے آیا تھا کہ اس کے عنوان سے مجھے لگا کہ شاید زیک کسی سمارٹ Inverted lapels jacket (الٹے کوٹ) کے متعلق بتا رہے ہیں جس میں کوئی سمارٹ چپ یا آرڈوینو نینو وغیرہ لگائی گئی ہے اور میں اس اچھوتے آئیڈیا کی تفصیل پڑھنے آ گیا کہ ایک تو صرف لیپلز کے ڈیزائن کو...
  12. فاتح

    الٹے سمارٹ کوٹ

    جی بجا کہتے ہیں۔ میں یہی دیکھ رہا تھا کہ میرے پاس اردو کی بورڈ میں انگریزی کوٹیشن مارکس میپ ہیں
  13. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کچھ وضاحت فرمائیں کہ اتنے خراب اور بدتر گھریلو حالات کون سے ہوتے ہیں کہ "بیک وقت" تین طلاق دینا "مجبوری" ہو جائے۔
  14. فاتح

    الٹے سمارٹ کوٹ

    "ٹیسٹ" "ٹیسٹ" "ٹیسٹ"
  15. فاتح

    کوہلی کو انوشکا کے ساتھ شادی کے علاوہ ایک خوشی اور مل گئی

    لڑی میں تو صرف ان صاحب کو سمجھانے کی غرض سے آئے ہیں گو کہ "۔۔۔۔۔۔ کلامِ نرم و نازک بے اثر" لیکن مجھے یقین ہے کہ ان تمام بزرگان سلف (سٹارٹ) نے اس ویڈیو کو دیکھنے کا بارِ ذلت نہیں اٹھایا ہو گا۔
  16. فاتح

    کوہلی کو انوشکا کے ساتھ شادی کے علاوہ ایک خوشی اور مل گئی

    عنوان کا یہ گھٹیا انداز آج کل بہت عام ہے۔ ایسے گھٹیا عنوانات دے کر لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے لنکس زیادہ وزٹ ہوں گے۔ یہ نفسیاتی مرض ہے۔ یہ اسی گھٹیا پن کی جدید شکل ہے جو ہم بچپن میں سنا کرتے تھے کہ پہلے کسی کو صرف اتنا کہنا کہ "تیری ماں نوں۔۔۔۔۔" اور اس کے تھوڑی دیر بعد کہنا "۔۔۔۔اللہ حج کراوے۔"
  17. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    خدا بیڑا غرق کرے اس ہندو کابینہ کا جس نے بہت ہی برا کام کیا۔۔۔ حلالے کے نام پر مفت میں عورتوں کے ساتھ جنسی مزے اور چسکے لوٹنے والے مولویوں کے ساتھ تو "اجتماعی" زیادتی کر دی۔
  18. فاتح

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    خالد محمود چوہدری بھائی، آپ دے دھڑا دھڑ کاپی پیسٹ کے جنون میں ایسے مبتلا ہیں کہ اتنی زحمت بھی نہیں کرتے کہ کاپی پیسٹ سے پہلے پڑھ ہی لیں۔۔۔ کیونکہ اگر آپ نے ان آرٹیکلز کو پڑھا ہوتا تو جا بجا"Click to expand..." کاپی پیسٹ نہ ہو رہا ہوتا۔ اور یوں آرٹیکل بھی مکمل کاپی ہو جاتا۔ :) پطرس کا مضمون "میبل...
Top