نتائج تلاش

  1. فاتح

    قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ کا باقی خاندان کہاں ہے؟

    اچھی لڑی شروع کی ہے۔ جو "انکشافات" آپ پر ہوئے اگر ساتھ ان کا حوالہ شامل کر دیں تو یہ تحقیق زیادہ مستند سمجھی جائے گی۔
  2. فاتح

    ہوا کے پیسے دینے والے لوگ حاضر ہوں

    گیس بھری ہونے کے باعث چپس کی تھیلی دباؤ برداشت کرنے کی بھی اہل ہو جاتی ہے اور یوں چپس ٹوٹنے سے بچ جاتے ہیں۔
  3. فاتح

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    کوئی مجھے بھی اس جاہلانہ اور گھٹیا ویڈیو کا ربط مہیا کر دے تو میں بھی "مزید درست" تجزیہ کر سکوں۔ عبد القدیر 786 صاحب نے میرے مراسلے کو نا پسندیدہ قرار دیا ہے جس سے مجھے یہ گمان ہو رہا کہ وہ ۔۔۔ یہی تھے میرا مطلب ہے وہ ویڈیو شاید انہی کی بنائی ہوئی ہے۔ اگر ایسا ہے تو "جاہلانہ اور گھٹیا" کو...
  4. فاتح

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    بے حد حیران کن! ہمیں گمان تھا کہ آپ کو کافی حد تک جانتے ہیں آج علم ہوا کہ ابھی تو اس حد تک بھی نہیں جانتے۔ :laughing:
  5. فاتح

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    اردو محفل کا مقصد اردو تحریر کو ترویج دینا ہے۔ آپ اپنی ویڈیوز کے متن کو ہی اگر یہاں لکھ دیا کریں تو اردو محفل کا مقصد بھی پورا ہوتا رہے گا اور آپ کی ویڈیوز کی تشہیر بھی ہوتی رہے گی ورنہ محض یوٹیوب کی ویڈیو کا ایک لنک لگا کے ایک نئی لڑی کھولنے لگ جائیں تو یہ سپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے۔
  6. فاتح

    شاعری کا سافٹ وئر

    خلیل بھائی، یہ سراسر آپ کا حسن نظر ہے۔
  7. فاتح

    شاعری کا سافٹ وئر

    ڈاکٹر عطش درانی صاحب کی جس ماورائی ایپ کے تذکرے کا آپ نے اقتباس لیا وہ تو ہم میں سے کسی نے آج تک نہیں دیکھی (اور نہ ہی بقیہ زندگیوں میں دیکھنے کی امید ہے)۔ یہ آنلائن سافٹ ویئر ہمارے ڈاکٹر سید ذیشان صاحب کا بنایا ہوا ہے۔
  8. فاتح

    شاعری کا سافٹ وئر

    واہ واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ میں اتنی خوبصورت نثری نظم بھی لکھ سکتا ہوں۔ لیکن یہ تو 99 فیصد آپ کی ہے کیونکہ نثری میں اصل کام تو لائن بریکس ڈالنا ہی ہوتا ہے۔ اور یہ "شائع کر دوں" تو حاصلِ نثری بلکہ نثری نظم کی جان ہے۔ ہائے ہائے
  9. فاتح

    شاعری کا سافٹ وئر

    مدت سے ایک بانجھ پن طاری ہے۔۔۔ جونہی کچھ تخلیق ہوتا ہے ضرور آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔ حتیٰ کہ اب تو سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ محفل میں اپنے مراسلوں کو ہی اٹھا کر لائن بریکس ڈالوں اور نثری نظموں کا نام دے کر شائع کر دوں۔ ;)
  10. فاتح

    شاعری کا سافٹ وئر

    عروض ڈاٹ کام- کسی بھی اردو شعر کی تقطیع کیجئے یا وزن معلوم کیجئے
  11. فاتح

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    جی بس ان دنوں کچھ مصروفیات ایسی ہیں کہ محفل پر آنا کم کم ہی ہوتا ہے اور جب آتا ہوں تو بھی سامنے کی دو چار پوسٹس پڑھ کے چلا جاتا ہوں۔ کوشش کروں گا کہ کچھ پیش کر سکوں۔
  12. فاتح

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    سبحان اللہ سبحان اللہ کس کس شعر کی تعریف کی جائے۔ ہر شعر کمال ہے۔ کسے ہوش تھا کہ رفو کرے یہ دریدہ دامنِ آرزو میں پہن کے جامۂ بیخودی سرِ کوئے یار چلا گیا
  13. فاتح

    موجِ شرابِ عشق پہ ڈولے ہوئے سخن

    واہ واہ واہ ڈاکٹر صاحب۔ کیا خوب غزل ہے
  14. فاتح

    مبارکباد لاریب مرزا کے4000ہزارمراسلے

    منصبِ چار ہزار ستتری مبارک ہو :)
  15. فاتح

    فارسی شاعری بشنو از نے چون حکایت می کند - مولانا رومی

    مثنوی بآواز ڈاکٹر صادق فطرت ناشناس
  16. فاتح

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے

    اس غزل کا مقطع: سینۂ سوزاں میں ثاقبؔ گھٹ رہا ہے وہ دھواں اف کروں تو آگ کو دنیا ہوا دینے لگے
Top