نتائج تلاش

  1. فاتح

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    ہا ہائے نی کڑیے۔۔۔ بھائیوں سے بہنوں کا ناراض ہونا بنتا ہی نہیں۔۔۔ ویسے اس دن تم نے خود کہا کہ "ماما کا فون آ رہا ہے۔۔۔ اس کے بعد کال کرتی ہوں" اور پھر ایسے غائب جیسے۔۔۔۔ سینگ ھاھاھاھاھا
  2. فاتح

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    محب علوی کا سنایا ہوا ایک واقعہ یاد آ گیا جو ان کے کزن نے مدینے کے ایک کتے کے ساتھ کیا
  3. فاتح

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    :jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed...
  4. فاتح

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    خلیل بھائی، آپ کی محبت ہے کہ اس قابل سمجھا۔ میرے لیے اعزاز ہے۔ میں نے تو پچھلی مرتبہ بھی لفظ "محفل" کے حوالے سے غالب کا ایک مصرع دیا تھا اور اس دفعہ بھی یہی کروں گا۔۔۔ میری رائے میں اگر ان دو مصرعوں میں کسی ایک کو چن لیا جائے تو اچھے اشعار نکالے جا سکتے ہیں کیوں کہ دونوں ہی رواں بحریں اور زرخیز...
  5. فاتح

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    نئے فون کی مبارکباد ۔ سکرین شاٹس اتنے چھوٹے ہیں کہ پڑھ ہی نہیں پایا۔ اور اگر یہ صرف سپیکس اور فیچرز کی فہرست ہے تو جی ایس ایم ایرینا کا لنک ہی کافی ہوتا۔ Samsung Galaxy S8 - Full phone specifications
  6. فاتح

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    برادرم وارث سے بڑھ کر تمام محفل کو یہ "عشرۂ وارثی" مبارک ہو۔
  7. فاتح

    ناسخ آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میر نہیں ۔ امام بخش ناسخ

    غالب اپنا تو عقیدہ ہے بقولِ ناسخ "آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میرؔ نہیں" بچپن میں جب غالب کا یہ شعر پڑھا تو خیال آیا کہ شاید ناسخ بھی کوئی شاعر گزرا ہے۔ اس کے بعد سالہا سال تک ناسخؔ کا صرف ایک یہی مصرع پڑھا جو غالب نے اپنے شعر میں برتا۔ مجلس ترقی ادب لاہور کی مطبوعہ کلیاتِ ناسخ گھر میں پڑی تھی تو...
  8. فاتح

    پالتو جانور

    بچپن میں مرغیاں پالی تو نہیں تھیں لیکن پلتی دیکھی ضرور تھیں کیونکہ امی نے پالی تھیں ۔ اس کے بعد جب ہم کچھ بڑے ہوئے تو محلے والوں کی دیکھا دیکھی کبوتر پالے لیکن وہ بھی کبھی اڑائے نہیں یعنی باقاعدہ کبوتر بازی نہیں کی۔ ایک مرتبہ ایک چھوٹی سی بلی شاید کسی ایکسیڈنٹ کے باعث زخمی حالت میں گھر آ گئی...
  9. فاتح

    حضرتِ غالب سے معافی طلب کرنے کے بعد...

    افطارِ صوم کی جسے کچھ دست گاہ ہو اس کو ضرور ہے کہ وہ روزہ رکھا کرے جس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہو روزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرے (غالب)
  10. فاتح

    بسم اللہ کریں، خوش خطی کھیل کی ابتداء

    Photobucket - Photo and image hosting, free photo galleries, photo editing.
  11. فاتح

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    اچھا ہی ہوا کہ ان ۔۔۔۔ کے خالقین پیچھے رہ گئے۔۔۔ آگے آتے توبہت ذلیل ہوتے۔ ;)
  12. فاتح

    دو شاعر۔ دو غزلیں

    واہ واہ قند مکرر اس زمین میں کئیوں نے طبع آزمائی کی ہے بشمول حمایت علی شاعر اور مرتضیٰ برلاس۔۔۔ اور میں نے بھی بچپن میں اس زمین میں کچھ اشعار لکھے تھے :) جن میں سے ایک ہی یاد ہے: تم کون ہو، میں کیا ہوں، بتا کیوں نہیں دیتے یہ بارِ گراں سر سے ہٹا کیوں نہیں دیتے (فاتح)
  13. فاتح

    مبارکباد محمد وارث بھائی کے 19000 مراسلے

    19 ہزار فدائی مراسلے ۔۔۔ بچ نکلنے پر مبارک باد
  14. فاتح

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    ہم شاعر ہیں بھائی اور شاعری میں مبالغہ باقاعدہ ایک صنعت ہے ۔
  15. فاتح

    نئیں بولے تو سنتے نئیں ۔ خواہ مخواہ حیدرآبادی

    مکرم نیاز بھائی کے سٹیٹس سے علم ہوا کہ کل شب غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  16. فاتح

    نوازالدین صدیقی منٹو کے کردار میں

    مسئلہ نواز الدین کا نہیں۔ مسئلہ اس لکھاری کا ہے جس نے یہ شارٹ فلم لکھی۔ 1۔ منٹو جیسے ادیب کا کردار فُحش کو فِحش کہے اور رال ٹپکنے کو "لار" ٹپکنا کہے تو اس سے گھِن تو آئے گی۔ 2۔ انصار کو منٹو کی جانب سے دیا جانے والا جواب انتہائی احمقانہ تھا جس کی کوئی منطق نظر نہیں آتی۔ 3۔ اس کا اختتام جس طرح...
  17. فاتح

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    محب علوی ، عمر کا جو بھی سال ہے اور جو بھی ڈیکلیئر کرنا چاہو، اس سے قطع نظر، سال گرہ مبارک
  18. فاتح

    مبارکباد محب علوی کا جنم دن

    ارے ابھی تو خیر سے بمشکل تمام مسیں ہی بھیگی ہیں محب کی۔
Top