مولوی حکیم محمد نجم الغنی نجمی رامپوری "بحر الفصاحت" میں صنعت ترصیع کے بیان میں یوں رقم طراز ہیں:
یہ صنعت اس طرح ہے کہ ایک مصرع موزوں کریں اور اس کے مقابل دوسرا مصرع اس طریق پر لاویں کہ پہلے مصرع کا پہلا لفظ دوسرے مصرع کے پہلے لفظ کا قافیہ اور پہلے مصرع کا دوسرا لفظ دوسرے مصرع کے دوسرے لفظ کا...