ایکس پی ایس 13 روز مرہ کے عمومی استعمال کے لیے بہتر ہے کیونکہ یہ انتہائی سلم اور چھوٹا ہے اور بیٹری ٹائمنگ بھی بہت اچھی ہے لیکن اگر پروفیشنل استعمال کے حوالے سے دیکھیں تو ایکس پی ایس 15 ہی بہتر ہے۔ سکرین سائز کے علاوہ 13 میں ڈوئل کور پراسیسر ہوتا ہے اور 15 میں کواڈ کور۔ پھر ایکس پی ایس 15 میں...