نتائج تلاش

  1. فاتح

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    حیرت ہے کہ میں نے بھی اپنے کسی شعر میں اب تک کسی ایسی کوئی ترکیب نہیں برتی۔ اب ضرور برتوں گا :)
  2. فاتح

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    یہ تجربہ (شعر) شاہ نصیر کا ہے جو آج کے دور کے نہیں بلکہ دو سو سال پہلے پیدا ہوئے تھے۔ بہت بڑے استاد شاعر تھے، شاگردوں کی طویل فہرست میں ذوق بہت بڑا نام ہے۔ اگر انہوں نے اس زمانے میں یہ ترکیب لکھ لی تو آج ہمیں کیا امر مانع ہے۔
  3. فاتح

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    چراغ حسن حسرت غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا
  4. فاتح

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    انجان پر اضافت کے متعلق میری رائے مختلف ہے۔ میں نے ایک اور لڑی میں لکھا تھا کہ: اس پر ظہیر بھائی کا جواب بھی آیا تھا:
  5. فاتح

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    کوئی اصلاح تو نہیں، ہاں صلاح یہی ہے کہ اگر ممکن ہو تو اسے کچھ مختلف کر دیں۔
  6. فاتح

    میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو

    واہ کیا خوب غزل ہے۔ ویسے مطلع کا پہلا مصرع " میں آرزو لکھوں کہ کہوں شان آرزو" کچھ زیادہ ہی قریب نہیں ہو گیا اختر شیرانی کی غزل کے پہلے مصرع "میں آرزوئے جاں لکھوں یا جان آرزو" کے؟'تو ہی بتا دے ناز سے، ایمانِ آرزو':laughing:
  7. فاتح

    قسمت کہ جیسے گھومتا پنکھا مئی کا ہے

    واہ واہ خوبصورت غزل ہے
  8. فاتح

    بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

    میرا بھی عین یہی جواب ہے
  9. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    فی الحال تو ایسا نہیں تا ہم آپ اس کے لیے ایک تحریک چلا سکتے ہیں۔ :) ئی سے پہلے "واؤ" گرنے کی تو مثالیں موجود ہیں مثلاً "کوئی" بر وزن فعلن بھی باندھا جاتا ہے اور بر وزن "فعو" بھی۔ یا بعد از خدا بزرگ "تُوئی" قصہ مختصر یا جو "دُوئی" کی بو بھی ہوئی تو کہیں دوچار ہوتا
  10. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    درمیان سے کسی حرف کا اسقاط تو ممکن نہیں سوائے اس کے کہ وہ اس لفظ کی متبادل شکل ہو مثلاً راستہ کی متبادل شکل رستہ وغیرہ۔۔۔ اگر درمیانی الف کا اسقاط کرنے لگ گئے تو الفاظ کی عجیب و غریب شکلیں سامنے آئیں گی۔ مثلاً درمینی بر وزن مفتعلن :unsure:
  11. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    سید ذیشان بھائی نے جو ربط عطا فرمایا تھا، اس پر اقبال کے جس شعر پر بات ہو رہی ہے وہ اس کی سند ہی ہے: دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے میری ایک غزل بھی ہے گو کہ میرا لکھا میر کی طرح مستند تو نہیں :) داستانِ شبِ غم گر وہ سنانے لگ جائیں سننے والوں کے تو بس...
  12. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    اسی عمل کو "تسبیغ" کہا جاتا ہے جس کا ذکر میں نے اوپر کے اپنے مراسلے میں کیا۔ ایک حرفی ہی لیا ہے۔ الف، و، ی اور ے کا اسقاط ہو گیا تو باقی ایک حرف ہی بچتا ہے۔ جسے ہندی بحر کہا جا رہا ہے اس میں کہیں بھی "فعلن فعلن" یا "فعل فعولن" لا یا جا سکتا ہے۔ یا آخر میں "فعلن فع" یا "فعل فعو" لایا جا سکتا ہے...
  13. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    فعلن ۔ فعلن ۔ فعل ۔ فعول آنسو ۔ روکے ۔ نور ۔ نہاء فعلن ۔ فعلن ۔ فعلن ۔ فعل دل در ۔ یا تن ۔ صحرا ۔ چاد فعلن ۔ فعلن ۔ فعل ۔ فعو دن میں ۔ وحشت ۔ بہل ۔ گئی فعل ۔ فعولن ۔ فعلن ۔ فعل رات ۔ ہُئی ار ۔ نکلا ۔ چاد
  14. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    یہاں میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا۔
  15. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    آپ نے شاید میرے مراسلے کا آخری حصہ نہیں پڑھا۔۔۔ کہ میرے خیال میں "پر" کی جگہ "پہ" اور "کر" کی جگہ "کے" ہو گا۔
  16. فاتح

    پروین شاکر کی ایک غزل سے متعلق ایک عروضی سوال

    مصرع کے آخر میں الف، ی، وغیرہ کا اسقاط ہو رہا ہے اور تسبیغ کے ساتھ فعو کو فعول اور فع کو فعل کیا جا رہا ہے۔ اور عروض میں اس کی اجازت ہے۔ مثلاً کس مقتل سے گزرا ہوگا فعلن ۔ فعلن ۔ فعلن ۔ فعل کس مق ۔ تل سے ۔ گزرا ۔ ہو گ اتنا سہما سہما چاند فعلن ۔ فعلن ۔ فعلن ۔ فعل اتنا ۔ سہما ۔ سہما ۔ چاد یادوں...
  17. فاتح

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    بزمِ و رزمِ قولی و فعلی کیا یہ الفاظ کسی بھی طرح ہم قافیہ کہلا سکتے ہیں؟
  18. فاتح

    شعری و عروضی اصطلاحات مع امثال

    میرے ذہن میں بھی یہی بات آئی تھی لیکن لغت نامہ دہخدا (فارسی) میں دیکھا تو ن کی کسرہ کے ساتھ بھی ایک جنید موجود تھا۔ واللہ اعلم جی بالکل، میں نے اپنے مراسلے کی سب سے پہلی سطر میں یہی لکھا ہے:
Top