سامسنگ ٹچ وز سے ہٹ کر بہت سی ایسی رومز ROMs مل جاتی ہیں۔ اوپن سورس کا یہی فائدہ ہوتا ہے ہے کہ کمیونٹیز ان پر کام کرتی ہیں اور بہت سارے آلٹرنیٹوز لاتی رہتی ہیں، جب گوگل نے اینڈرائڈ کا کوڈ ریلیز کیا تھا تب سے CyanogenMod بہترین روم کے طور پر سامنے آئی جو حال ہی میں بند ہوئی ہے اور اب LineageOS...
میری رائے آپ سے مختلف ہے۔
موجود دور کے سمارٹ فونز کو "فون" تو محض رواداری میں ہی کہا جاتا ہے۔
میرے کام کی نوعیت کے اعتبار سے میں فون کو ایک جیبی کمپیوٹر کے طور پر لیتا ہوں جس پر میں ورڈ پراسیسنگ، پریزنٹیشنز اور دیگر دفتری کام کر سکوں، پراجیکٹر سے منسلک کر کے پریزینٹیشنز دے سکوں، گاڑی چلاتے ہوئے...
میں تو سامسنگ کے نوٹ 8 کا بھی مخالف ہوں کہ سوائے ڈوئل کیمرا اور سکرین بڑی کرنے کے ایس 8 سے کچھ بھی مختلف نہیں اور اس کی لانچ صرف پیسے اٹیرنے کا طریقہ ہے۔
اگر آپ کو جھوٹے سیب کی تصویر میں جنون کی حد تک دلچسپی نہیں تو تقریباً انھی فیچرز کے ساتھ سامسنگ گلیکسی ایس 6 آیا تھا جو او ایل ایکس پر آج کل 20 سے 25 ہزار روپیوں میں مل جاتا ہے، وہ لے لیں۔ :laughing:
"مستند" ہے میرا فرمایا ہوا :)
(میر)
اسے استثنیٰ نہیں بلکہ سند کہا جاتا ہے۔ :laughing:
اگر میر تقی میر جیسے استاد کے کلام میں سے کسی لفظ کے ہجوں کو اس طرح باندھنے کی سند مل جاتی ہے تو اس کے اسی طرح استعمال کو ہم "غلط" یا "وزن سے خارج" قرار نہیں دے سکتے۔
وہ آئے بزم میں اتنا تو برقؔ نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
یہ شعر غلط طور پر میر تقی میر کے نام سے منسوب ہے۔ دراصل یہ شعر مہاراج بہادر برق دہلوی کا ہے اور میری معلومات کے مطابق یہ مکمل غزل میسر نہیں ہے۔
اگر کالم کا لنک عطا فرما دیں تو نوازش ہو گی۔۔۔ جو لنک آپ نے دیا ہے اس پر ان آصف نامی صاحب کا آخری کالم 2014 کا نظر آ رہا ہے۔
اور اگر واقعی کالم اس موضوع پر ہے اور اہم لگتا ہے آپ کو تو یہیں کاپی پیسٹ کر دیں۔
اس نظم کا نام ہے "پھول مالا" اور اس کے مزید کچھ اشعار ملے ہیں جن کی ترتیب یوں ہے:
پھول مالا
1916
روشِ خام پہ مردوں کی نہ جانا ہر گز
داغ تعلیم میں اپنی نہ لگانا ہر گز
نام رکھا ہے نمائش کا ترقی و رفارم
تم اس انداز کے دھوکے میں نہ آنا ہر گز
نقل یورپ کی مناسب ہے مگر یاد رہے
خاک میں غیرتِ قومی نہ...
63,000 deaths from heavy drinking expected in the next five years
صرف انگلستان میں ہی اگلے 5 برسوں میں کثرتِ شراب نوشی کے باعث 63 ہزار (روزانہ 35) اموات متوقع ہیں۔
ان میں پی کر ڈرائیونگ کے باعث ہونے والے حادثات میں اموات شامل نہیں۔