نتائج تلاش

  1. فاتح

    فنا بلند شہری بوتل کھلی ہے رقص میں جامِ شراب ہے - فنا بلند شہری

    آج سے چودہ پندرہ سال پہلے منی بیگم کی آواز میں یہ غزل بہت سنی۔
  2. فاتح

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    ابن سعید بھائی کے ساتھ مل کر نور اللغات اور فرہنگ آصفیہ کو (جزوی) یونیکوڈ میں منتقل کرنے کا کام محفلین کی مدد سے شروع تو کیا تھا اور کافی حد تک ہو بھی چکا ہے۔ بس اب سعود بھائی اور میں کسی ایک ویک اینڈ پر اکٹھے فارغ ہوں تو یہ کام مکمل ہو جائے گا۔
  3. فاتح

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    آرکائیو ڈاٹ آرگ Internet Archive Search: creator:"Amad Dihlav, Sayyid, 1846-1918" یاد رہے کہ یہ والا اصل ایڈیشن کاپی رائٹ سے آزاد ہے۔
  4. فاتح

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    ابھی آن لائن دیکھا تو معلوم ہوا کہ ساغر نظامی کے مجموعۂ کلام "بادۂ مشرق" مطبوعہ 1935 میں یہ غزل واقعی موجود ہے اور مقطع بھی یہی ہے ورنہ یہ بحث اور تحقیق میرے لیے نئی تھی۔ آپ سب کے مراسلے پڑھنے کے بعد یہی لگتا ہے کہ ساغر صدیقی نے ساغر نظامی کی زمین (اگر اس سے پہلے کسی نے یہ زمین نہیں برتی) میں...
  5. فاتح

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    بیگم اختر کی آواز میں سننے کے بعد تو ٹینا ثانی کا گایا ہوا بھی اچھا نہیں لگتا۔ یہ تو پھر کوئی نو آموز ہے۔
  6. فاتح

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    میں تو پہلے ہی برادرم محمد وارث کے مراسلوں سے متفق کا بٹن دبا چکا ہوں جس کا مطلب تھا کہ میری بھی رائے وہی ہے۔ :)
  7. فاتح

    اس نے کیا تھا مجھ سے بس یہ سوال فاتح ۔ فاتح

    شکریہ۔ آپ کی محبت ہے۔ شکریہ جیتی رہیں۔
  8. فاتح

    ونڈوز میں اینڈروائڈ ایپلی کیشن کا استعمال!

    15 best Android emulators for PC and Mac of 2017
  9. فاتح

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    حبیب جالب کی یہ نظم پڑھ کے فیض کی نظم "و یبقیٰ وجہ ربک( ہم دیکھیں گے)" یاد آتی ہے۔
  10. فاتح

    فاتح کبھی نہیں بھاگتے

    کرکٹ سے تو کوئی خاص شغف نہیں رہا لیکن بھاگنے کو میں مقدس فریضہ سمجھتا ہوں۔ جب سکول کالج میں "منڈے بُہتے تے تگڑے" آ جاتے تھے ہم بھاگ کر جان بچانے کو بہادری جانتے تھے۔ :laughing:
  11. فاتح

    فاتح کبھی نہیں بھاگتے

    جو قسم چاہیں اٹھوا لیں، میں ان تین میں شامل نہیں۔ ایک تو زیک نے اعتراف کر لیا ہے دیکھنے کا باقی دو مجرموں کی تلاش جاری رکھیں۔ ;)
  12. فاتح

    فاتح کبھی نہیں بھاگتے

    Run, Forrest, run!
  13. فاتح

    فاتح کبھی نہیں بھاگتے

    ویڈیو تو نہیں دیکھی میں نے تو صرف عنوان پڑھا اور بتایا کہ فاتح بھی بھاگتا ہے کبھی کبھی جاگنگ ٹریک پر :laughing:
  14. فاتح

    فاتح کبھی نہیں بھاگتے

    جاگنگ ٹریک پر
  15. فاتح

    نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

    جراثیموں کا تو نہیں پتا لیکن ان نیلے ڈرموں میں مری ہوئی مرغیاں ضرور ڈالی ہوتی ہیں (مری ہوئی کی گردن پر چھری پھیر کر) ان مرغی والوں نے اور زندہ مرغی پر چھری پھیر کے بھی اسی ڈرم میں پھینکتے ہیں ٹھنڈی ہونے کے لیے اور پھر مردہ والی نکال کے کھال اتار کے آپ کی خدمت میں پیش کر دیتے ہیں
  16. فاتح

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    محیب کے متعلق تو نہیں جانتا لیکن "مہیب" اردو میں عام استعمال ہوتا ہے جس کا مطلب ہے ہیبت ناک۔
  17. فاتح

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
Top