نتائج تلاش

  1. فاتح

    مبارکباد خالد محمود چوھدری بھائی کو نو ہزار مراسلے مبارک

    یہاں بھی وہی بات کہوں گا کہ 10 ہزار تو ہو لینے دیتے لیکن خیر 9 پر بھی مبارک باد :)
  2. فاتح

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    ویسے تو 15 ہزار ہونے کا انتظار کر لیتے لیکن چلیے13 ہزار کی بھی مبارک باد قبول کیجیے۔ :)
  3. فاتح

    مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

    گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔۔۔ مبارکباد
  4. فاتح

    کبھی اس مکاں سے گزر گیا کبھی اس مکاں سے گزر گیا ۔ عرش ملیسانی

    کبھی اِس مکاں سے گزر گیا، کبھی اُس مکاں سے گزر گیا ترے آستاں کی تلاش میں، میں ہر آستاں سے گزر گیا ابھی آدمی ہے فضاؤں میں، ابھی آدمی ہے خلاؤں میں یہ نجانے پہنچے گا کس جگہ اگر آسماں سے گزر گیا کبھی تیرا در، کبھی دربدر، کبھی عرش پر، کبھی فرش پر غمِ عاشقی ترا شکریہ، میں کہاں کہاں سے گزر گیا یہ...
  5. فاتح

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    اس حساب کتاب کی وڈیو بنا کے یوٹیوب پر اپلوڈ کرنی ہے کیا؟
  6. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہنومانیوپیتھی کا ایک واقعہ: بچپن میں ایک چوٹ لگنے کے باعث میرے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور ساتھ ہی کہنی کا جوڑ اتر گیا تھا۔ اس سے پہلے کہ ہم کسی اصل ڈاکٹر یا آرتھوپیڈسٹ کے پاس جاتے MACS0647-JD گلیکسی سے ایک فوٹون اس گلیکسی میں موجود کسی سیارے سے نا معلوم مادے کی لطیف یاد اپنے ساتھ لایا اور میرے...
  7. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ایسی لا علاج بیماری (terminal ilness) میں یوتھینیزیا بھی ایک آپشن ہوتا ہے۔ ہاں! اس سے پہلے تعویذ گنڈے اور ہنومانیو پیتھی جیسے حیلے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں سوائے تکلیف کا عرصہ بڑھانے کے۔
  8. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہنومانیو پیتھی کا بھی ڈاکٹر ہوتا ہے ؟ جس نے دسویں جماعت بھی آرٹس میں پاس کی ہوتی ہے اور ایف اے بھی آرٹس میں اور پھر اچانک ایک معجزہ ہوتا ہے اور وہ شخص بغیر کسی سائنسی بیک گراؤنڈ کے انسانی جسم، اعضا، بیماریوں اور ان کی وجوہات، ادویہ اور ان کے طبی خواص یا ذیل کے انتہائی سائنسی مضامین پڑھنے سمجھنے...
  9. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    اسی لڑی میں ایک سے زائد مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ اگر ہنومانیوپیتھی سے واقعی علاج ہو جاتا ہے اور اس کی میٹھی گولیاں واقعی کسی مرض کی "دوا" ہیں تو بھائی میرے، یہ ملٹی بلین ڈالر ہنومانیو پیتھی انڈسٹری مروجہ طریق کار کے مطابق کنٹرولڈ ٹیسٹنگ کیوں نہیں کراتی جہاں آدھے مریضوں کو "دوا" اور آدھوں کو...
  10. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    معصوم لوگ۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اڑھائی سو میں ایسا ہی ڈاکٹر ملتا ہے۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کوئی شہادت جگر...
  11. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کہتے رہیے، کسی نے روکا ہے کیا؟ پہلے بھی تو تمام سائنسی دلائل کو پسِ پشت ڈال کر کہتے ہی چلے جار رہے ہیں، اب بھی بصد شوق جاری رکھیں۔ :) اگر کوئی آپ کو روک رہا ہے تو انتظامیہ کو فوراً رپورٹ کریں۔
  12. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    کیا آپ کا شمار منکرین میں کر لیں؟
  13. فاتح

    کلیم عاجز تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ۔ ڈاکٹر کلیم عاجز

    انتخاب سراہنے پر آپ سب دوستوں کا شکریہ
  14. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    انتہائی غلط۔۔۔ دوبارہ پڑھیں ہومیوپیتھی کے مخالفین کے مراسلے۔۔۔ مجھ سمیت تمام ہومیو پیتھی کے خلاف بات کرنے والوں میں سے کسی نے نہیں لکھا کہ جڑی بوٹیوں یا دیگر مستند طریقوں سے علاج ممکن نہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ یہ "ایلو پیتھی" کیا بلا ہے؟ یہ بھی ان ہومیو والوں کی اصطلاح ہے۔
  15. فاتح

    پلاسٹک کے برتنوں کا استعمال

    مجھے تو کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی
  16. فاتح

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    ہومیوپیتھک پوٹینسیز اور ڈائلوشن چارٹ موازنے کے لیے یہ ذہن میں رکھیں کہ ہمارے سیارے زمین پر ریت کے کل ذرات کی تعداد7 سیکسٹلین یعنی 7 کے بعد (صرف) 21 صفر ہےاور کائنات میں موجود تمام ستاروں کی تعداد اس کا دس گنا یعنی 70 سیکسٹلین ہے یعنی 7 کے بعد (صرف) 22 صفر۔ اور ہومیوپیتھی کی صرف 30 ایکس...
  17. فاتح

    لغت القران غلام احمد پرویز

    میں نے ای پب ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی تو بغیر کسی دشواری کے ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو گئی۔ شاید آپ چاروں ای پب فائلیں ایک ساتھ (زپ فارمیٹ میں) ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں گی۔ وہ آپشن ایرر دے رہا ہے۔ ایک ایک فائل ڈاؤن لوڈ کریں: Quran Laxicon (english translation of Lughat ul Quran) by Ghulam Ahmed...
  18. فاتح

    دعا امی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین!
Top