ناہید اختر کے پہلے گیت "مینوں سوڈا واٹر لے دے وے روج بالما کہندی" کو سن کر کپڑے کی تین عدد قسموں کے نام پتا چلے تھے جو یقیناً اس دور میں رائج رہے ہوں گے:
ناگن
لیڈی منٹر یا لیڈی منٹن
ایچک دانہ
ہومیوپیتھی کے سنہرے اصولوں کے مطابق تو پیگی کی رفع حاجت کی "یاد" بھی آپ کے ہاتھ میں موجود گولیوں میں شامل ہو گئی ہو گی۔ اب کون جانے سر درد ٹھیک ہونے کا باعث ان دو گولیوں کا اثر تھا یا اس ہومیوپیتھی "پیگیانا رفع حاجتیکا" دوا کا جو اس دوران "وقوع پذیر" ہوئی۔
کیا تو تھا عاطف بھائی۔ لگاتار ایک سال تک ہومیوپیتھی میرے جسم کی گلوکوز کی کمی کو پورا کرتی رہی۔ اس سے بڑا اور مسلسل تجربہ کیا ہو گا۔ سبحان اللہ! :laughing:
سب کو ویلنٹائنز ڈے (یومِ محبت) مبارک ہو۔
ہمیشہ سے ویلنٹائنز ڈے پر مبارکباد کی لڑی کھولنے کا کارِ ثواب میں کرتا آیا ہوں لیکن اس مرتبہ یہ اعزاز شاہد شاہ صاحب کے حصے میں آ گیا، اس کی بھی مبارکباد۔ :)
رانا بھائی، ہومیوپیتھی پر جذباتی ہو گئے ہیں۔ ایک ایک سطر کا جواب چار چار پیراگرافوں پر مشتمل دینے لگ گئے حالانکہ ان چار چار پیرا گرافوں میں ایک بھی دلیل معنی خیز، سائنسی بنیادوں پر یا لاجیکل نہیں تھی لیکن کس میں اتنی ہمت ہے کہ ایک بے سر و پا اور فضول فراڈ (ہومیوپیتھی) پر اپنا دماغ ضائع کرے۔ ہم...
من چلی ------ عثمان غازی
وہ ابھی اکیس برس کی لاء اسٹوڈنٹ تھی کہ اس کے والد کو جنرل یحییٰ خان نے جیل میں ڈال دیا۔۔۔
وہ اپنے والد کی رہائی کے لیے پاکستان کے ایک ایک بڑے وکیل کے پاس گئی، سب نے جنرل یحییٰ خان کے خوف سے کیس لینے سے انکار کردیا۔۔۔
اس کم عمر لڑکی نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ اپنے...
نقصان کس چیز کا ہو گا؟ چینی کا؟ دو گولیوں میں قابل نقصان چینی نہیں ہو سکتی۔ :)
ڈبی پر اصل فارما کولوجی اصطلاحات بھی لکھی ہوئی ہیں: :laughing:
لو، کر لو بات۔۔۔ کوئی بتائے کہ سائڈ ایفیکٹ اور دیگر مادوں سے تعامل (انٹریکشن) کس چیز کا ہو گا جب کوئی چیز ہے ہی نہیں اس میں۔ :rollingonthefloor:
خیر، ایک مرتبہ پھر ہم آتے ہیں ہومیوپیتھی کے ذاتی تجربات شیئر کرنے کی جانب۔۔۔ کل رات کا تازہ ترین تجربہ پیش خدمت ہے:
کل رات ہماری بیگم صاحبہ نے ایک ہومیوپیتھک دوا بایو پلاسجن نمبر 21 کی شیشی منگوائی ہے کیونکہ ہماری بیٹی 9 ماہ کی ہونے کو آئی ہے لیکن ابھی تک اس نے دانت نکالنا شروع نہیں کیے۔...
یہ توملٹی بلین ڈالر انڈسٹری کا وجود ختم کر سکتی ہے۔ صرف گذشتہ دس سالوں میں ٹرِلین ڈالرز سے زائد رقم کینسر ڈرگز پر خرچ ہوئی ہے، اگر ہومیوپیتھک ادویات سے یہ ممکن ہے تب تو اگلے دس سالوں کے لیے ایک ٹرلین کا فگر دس ہزار پر آ سکتا ہے اور اس 10 ہزار میں سے بھی 9 ہزاز لیبلز پرنٹنگ اور شیشیوں کا خرچ ہو گا۔
نہیں، ایسا بھی نہیں۔۔۔ رانا بھائی کی تعلیمی استعداد اور اپنی فیلڈ میں ان کی مہارت سے تو مجھ سمیت تمام اردو محفل واقف ہے۔ یہاں مسئلہ ایگزیکٹ کا نہیں بلکہ تجاہل عارفانہ کا ہے۔ :)
اگر آپ کو مستند ویب سائٹوں کے روابط دیے جائیں تو آپ کہتے ہیں کہ یہ انگریزی میں ہیں اور اپنے الفاظ میں بتائیں۔۔۔ اور جب کوئی بے چارہ اپنے الفاظ میں بتانے کی کوشش کرتا ہے تو آپ کہتے ہیں کہ "بغیر سوچے سمجھے ایسی بات کر دی"۔۔۔ جائیں تو جائیں کہاں :laughing:
یہ لیجیے اس "بغیر سوچے سمجھے کی جانے والی...
Initial singularity - Wikipedia
سائنس تو نام ہی مسلسل جستجو اور سیکھنے کے عمل کا ہے۔
آپ جو بات کر رہے ہیں اس کی مثال کچھ ایسی ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ "آپ کے محلے کے فلاں دس لوگ آپ کے اصل باپ ہیں" اور جب آپ ثبوت مانگیں تو جواباً كہا جائے کہ "ابھی سائنس اس مقام تک نہیں پہنچی کہ ان دس کو آپ کا...