نتائج تلاش

  1. فاتح

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انّا للہ و انّا الیہ راجعون
  2. فاتح

    پاکستان کے غیر مسلم ہیرو

    اس ویب پیج پر 68 کی فہرست ہے جن میں سے کچھ تو واقعی ہیروز ہیں اور کچھ صرف فلمی ہیروز اور کچھ صرف زیادہ پیسے کما لینے کے باعث ہیرو بنا دیے گئے ہیں۔ 68 Non-Muslims from Pakistan That Have Made the Country a Better Place
  3. فاتح

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    جس جگہ استاد نے دس پانچ گجلیں جھاڑ دیں ۔ ظریف لکھنوی
  4. فاتح

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    آپ نے درست توجہ دلائی۔۔۔ میں غلط تھا۔ شِعر بمعنی سخن موزوں میں ش پر کسرہ ہی ہے۔ شَعر بمعنی بال میں ش پر فتحہ ہوتی ہے۔
  5. فاتح

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    اردو میں امالے کا لہجہ بھی بہت اہم ہے کیونکہ اردو اس کے بغیر بولی ہی نہیں جا سکتی۔ اردو میں ایک کثیر تعداد عربی سے آئے ہوئے الفاظ کی ہے جن کو ہم اردو لہجے میں امالے کے ساتھ بولتے ہیں مثلاً "شعر" کو اگر ہم عربی لہجے میں ش پر فتحہ کے ساتھ "شَع ر" بولنے لگیں تو یہ اردو کا لفظ ہی نہیں رہے گا، ہم...
  6. فاتح

    مختلف لہجات کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں

    پنجابی لہجہ (گو کہ یہ لہجہ نہیں بلکہ اغلاط ہیں) جس میں مونث اسما کو مذکر اور مذکر اسما کو مونث کے ساتھ گڈمڈ کر دیتے ہیں، مثلاً : پیاز کھائی کی بجائے پیاز کھایا بڑی میز کی بجائے بڑا میز امی آ گئیں کی بجائے امی آ گئے اونچی ناک کی بجائے اونچا ناک انگریزی کے الفاظ میں مذکر مونث نہیں ہوتے لیکن ہم...
  7. فاتح

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    آپ ذرا جذباتیت سے باہر نکل کر دوبارہ پڑھیں تو شاید آپ کی سمجھ میں آ ہی جائے کہ یہ "چار حرف بھیج کر جانے سے انکار" کیوں لکھا تھا۔۔۔ لیکن خیر جانے دیں، آپ کو سمجھانا میرے لیے شاید ناممکن ہے۔ مع السلامہ
  8. فاتح

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    چینل وہی، پروگرام وہی، ونٹرویوور وہی لیکن اس "منجھے ہوئے سیاست دان" سے کیے جانے والے سوالات کی نوعیت اور اس "کل کے لونڈے" سے کیے گئے سوالات کی نوعیت سے بآسانی سمجھا جا سکتا ہے کہ انٹرویوئر بی بی نے بھی ایک کو "منجھا ہوا سیاست دان" اور دوسرے کو "کل کا لونڈا" ہی سمجھا ہے اور بچکانہ سوالات کر رہی...
  9. فاتح

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    جب آپ یہ سیکھ جائیں گے کہ آپ اپنی دانست میں جو دلیل بہت مضبوط اور دوسرے فریق کو چاروں شانے چت کروانے والی سمجھ کر دے رہے ہیں وہ آپ کے سپورٹڈ نکتہ نظر کو بھی اسی شدت سے باطل کر رہی ہے۔ :laughing: میرا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کی دلیل انتہائی کمزور بلکہ منطقی طور پر بہت عجیب ہے۔ :)
  10. فاتح

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    میں نے تو آپ کی دی ہوئی دلیلوں کے متعلق ہی پوچھا ہے کہ وہ جبراً سر ڈھانپنے کی طرح جبری برہنگی کی صورت میں بھی اتنی ہی زوردار ہیں۔
  11. فاتح

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    اگر کل کلاں کو کوئی ملک یہ قانون بنا دے کہ یہاں صرف برہنہ ہو کر مقابلوں میں حصہ لیا جا سکے گا تو کیا تب بھی آپ یہی دلیل دیتے؟ کیونکہ آپ کے تمام دلائل ثانوی صورت کو بھی اتنا ہی سپورٹ کرتے ہیں، کیا ہو جاتا اور فوجیوں کی قربانی وغیرہ وغیرہ
  12. فاتح

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    عنوان میں "بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر" پڑھ کر تو ایسا لگ رہا ہے گویا اسے ایران سے نکال باہر کیا گیا ہو لیکن خبر پڑھنے پر پتا چلا کہ اس نے ایران جانے پر چار حرف بھیج کر وہاں جانے سے خود انکار کیا۔ کیا گھٹیا صحافت ہے۔
  13. فاتح

    ماموں تتیا

    اوہ میں تو اسے Samuel Hahnemann کی طرز پر Hahne Cork یا Honey Cork وغیرہ کا کوئی نام سمجھا تھا لیکن اس کا اس تحریر سے کوئی تعلق سمجھ میں نہیں آیا تھا۔ اب اس ہندی ہنی کارک کا مطلب بھی بتا دیں۔
  14. فاتح

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    حساب کے آپریشنز کی ترتیب یاد رکھنے کے لیے: Please Excuse My Dear Aunt Sally Parentheses, Exponents, Multiplication, Division, Addition, Subtraction
  15. فاتح

    مشکل اصطلاحات اور ناموں کو یاد کرنے کے لیے مختصر الفاظ اور جملے

    نیٹورکنگ پڑھنے کے دوران OSI کی 7 لیئرز کے نام یاد رکھنے کے لیے یہ جملے (mnemonic) یاد کیے تھے: فزیکل سے ایپلیکیشن لیئر Please Do Not Throw Sausage Pizza Away ایپلیکیشن سے فزیکل لیئر All People Seem To Need Data Processing
  16. فاتح

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    گھُنّا بڑبولا :laughing:
  17. فاتح

    یہ انسانوں کی بستی ہے یہاں انسان رہتے ہیں (زنیرہ "گُل")

    اس کی زمین کے باعث اختر شیرانی کی نظم یاد آ گئی۔ یہی وادی ہے وہ ہمد م ،جہاں ریحانہ رہتی تھی
  18. فاتح

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    ہاہاہاہا واقعی اس عمر میں غزلوں کی کیسٹیں اسی طرح ٹھیک کیا کرتے تھے ہم لوگ پینسل یا پیانو کے پیلے بال پین کے ساتھ۔
  19. فاتح

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    ایسی بہت سی تصوراتی چیزیں تھیں جن پر دل و جان سے ایمان رکھتا تھا لیکن یہاں تفصیل بیان نہیں کرنا چاہتا۔ ;) تھوڑے کو کافی جانیں۔ :laughing:
Top