اس ویب پیج پر 68 کی فہرست ہے جن میں سے کچھ تو واقعی ہیروز ہیں اور کچھ صرف فلمی ہیروز اور کچھ صرف زیادہ پیسے کما لینے کے باعث ہیرو بنا دیے گئے ہیں۔
68 Non-Muslims from Pakistan That Have Made the Country a Better Place
اردو میں امالے کا لہجہ بھی بہت اہم ہے کیونکہ اردو اس کے بغیر بولی ہی نہیں جا سکتی۔ اردو میں ایک کثیر تعداد عربی سے آئے ہوئے الفاظ کی ہے جن کو ہم اردو لہجے میں امالے کے ساتھ بولتے ہیں مثلاً "شعر" کو اگر ہم عربی لہجے میں ش پر فتحہ کے ساتھ "شَع ر" بولنے لگیں تو یہ اردو کا لفظ ہی نہیں رہے گا، ہم...
پنجابی لہجہ (گو کہ یہ لہجہ نہیں بلکہ اغلاط ہیں) جس میں مونث اسما کو مذکر اور مذکر اسما کو مونث کے ساتھ گڈمڈ کر دیتے ہیں، مثلاً :
پیاز کھائی کی بجائے پیاز کھایا
بڑی میز کی بجائے بڑا میز
امی آ گئیں کی بجائے امی آ گئے
اونچی ناک کی بجائے اونچا ناک
انگریزی کے الفاظ میں مذکر مونث نہیں ہوتے لیکن ہم...
آپ ذرا جذباتیت سے باہر نکل کر دوبارہ پڑھیں تو شاید آپ کی سمجھ میں آ ہی جائے کہ یہ "چار حرف بھیج کر جانے سے انکار" کیوں لکھا تھا۔۔۔ لیکن خیر جانے دیں، آپ کو سمجھانا میرے لیے شاید ناممکن ہے۔ مع السلامہ
چینل وہی، پروگرام وہی، ونٹرویوور وہی لیکن اس "منجھے ہوئے سیاست دان" سے کیے جانے والے سوالات کی نوعیت اور اس "کل کے لونڈے" سے کیے گئے سوالات کی نوعیت سے بآسانی سمجھا جا سکتا ہے کہ انٹرویوئر بی بی نے بھی ایک کو "منجھا ہوا سیاست دان" اور دوسرے کو "کل کا لونڈا" ہی سمجھا ہے اور بچکانہ سوالات کر رہی...
جب آپ یہ سیکھ جائیں گے کہ آپ اپنی دانست میں جو دلیل بہت مضبوط اور دوسرے فریق کو چاروں شانے چت کروانے والی سمجھ کر دے رہے ہیں وہ آپ کے سپورٹڈ نکتہ نظر کو بھی اسی شدت سے باطل کر رہی ہے۔ :laughing:
میرا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کی دلیل انتہائی کمزور بلکہ منطقی طور پر بہت عجیب ہے۔ :)
اگر کل کلاں کو کوئی ملک یہ قانون بنا دے کہ یہاں صرف برہنہ ہو کر مقابلوں میں حصہ لیا جا سکے گا تو کیا تب بھی آپ یہی دلیل دیتے؟
کیونکہ آپ کے تمام دلائل ثانوی صورت کو بھی اتنا ہی سپورٹ کرتے ہیں، کیا ہو جاتا اور فوجیوں کی قربانی وغیرہ وغیرہ
عنوان میں "بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر" پڑھ کر تو ایسا لگ رہا ہے گویا اسے ایران سے نکال باہر کیا گیا ہو لیکن خبر پڑھنے پر پتا چلا کہ اس نے ایران جانے پر چار حرف بھیج کر وہاں جانے سے خود انکار کیا۔
کیا گھٹیا صحافت ہے۔
اوہ میں تو اسے Samuel Hahnemann کی طرز پر Hahne Cork یا Honey Cork وغیرہ کا کوئی نام سمجھا تھا لیکن اس کا اس تحریر سے کوئی تعلق سمجھ میں نہیں آیا تھا۔ اب اس ہندی ہنی کارک کا مطلب بھی بتا دیں۔
نیٹورکنگ پڑھنے کے دوران OSI کی 7 لیئرز کے نام یاد رکھنے کے لیے یہ جملے (mnemonic) یاد کیے تھے:
فزیکل سے ایپلیکیشن لیئر
Please Do Not Throw Sausage Pizza Away
ایپلیکیشن سے فزیکل لیئر
All People Seem To Need Data Processing