نتائج تلاش

  1. فاتح

    تاسف استاد نذر حسین چل بسے

    یکے بعد دیگرے گنج ہائے گراں مایہ رسا چغتائی، منو بھائی، ساقی فاروقی اور استاد نذر حسین زیرِ خاک چلے گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. فاتح

    شعر براے اصلاح

    ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
  3. فاتح

    تاسف آہ! ساقی فاروقی بھی نہیں رہے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
  4. فاتح

    تاسف منو بھائی انتقال کرگئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
  5. فاتح

    شعر براے اصلاح

    نئی بحریں ایجاد بھی کی جا سکتی ہیں اور غیر مستعمل بحور میں اشعار کہے بھی جا سکتے ہیں اور یہ بہت "استادانہ" کام ہے لیکن اس "استادی" کے بعد شعر "اصلاحِ سخن" میں ارسال کرنے کی تک سمجھ میں نہیں آئی۔ ایک تو نئی بحور میں ترنم کی کمی ہوتی ہے اور آسانی سے پڑھے نہیں جاتے۔ دوسرا یہ کہ کسی مروجہ بحر کے...
  6. فاتح

    دعا دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
  7. فاتح

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    نہیں! بارِ ثبوت الزام لگانے والے پر ہوتا ہے۔
  8. فاتح

    بشری مانیکا کا اعتراف!

    اگر ان محترمہ نے تردید کر دی ہے تو اس جاوید چوہدری کو اس بہتان تراشی پر قانونی سزا ملنی چاہیے
  9. فاتح

    تاسف رسا چغتائی انتقال کر گئے، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    انتہائی افسوس ناک۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مختصر بحروں میں کمال مضامین باندھنے پر ملکہ حاصل تھا رسا چغتائی کو۔ یہ زندگی گزَراں ہے گزر ہی جائے گی اِدھر اُدھر کے فسانے سنا کے رستے میں یہ اور بات اجالا نہ کر سکے لیکن چراغ چھوڑ چلے ہم جلا کے رستے میں
  10. فاتح

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مجھے تو مگرمچھ کا ذائقہ بھی مچھلی جیسا ہی لگا جب کہ جھینگے کے ذائقے کو مچھلی کے ذائقے سے ممیز کرنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔
  11. فاتح

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    آپ کو شاید صرف بنگلہ دیش کا پتہ چل گیا ہے کہیں سے۔ :)
  12. فاتح

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ 2017

    فیس بک اور ٹویٹر پر ایک ایک شخص نے کئی کئی سیاسی شخصیات کے صفحات کو پسند کیا ہوتا ہے۔
  13. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    نمبر تو ٹیلی فون ڈائریکٹری میں بھی لاکھوں کروڑوں ہوتے ہیں لیکن یہ بہت ذاتی نوعیت کی معلومات ہیں کہ "میرے" پاس کس کس کا نمبر محفوظ ہے۔
  14. فاتح

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    شکریہ۔۔۔ یہ ایک فی البدیہہ طرحی مشاعرے میں کہی ہوئی غزل ہے اور یہ مصرع طرح تھا تبھی اس مصرع کو واوین میں رکھا گیا ہے۔ اب یہ تو وہ شاعر ہی بتا سکتے ہیں کہ وہ لفظ کیا تھا۔ :)
  15. فاتح

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    مجھے نہیں معلوم کیونکہ میں نے کبھی یہ استعمال نہیں کی اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایپ سب سے پہلے میری کانٹیکٹ لسٹ اپنے پاس کاپی کرتی ہے۔ جن ایپس کے بغیر گزارا مشکل ہے مثلاً واٹس ایپ اور گوگل وغیرہ انھیں تو کانٹیکٹ لسٹ دینا مجبوری ہے لیکن اس جیسی ہر ٹکے ٹکے کی ایپ کو کانٹیکٹ لسٹ نہیں دے سکتا۔
Top