ویسے سچ تو یہ ہے کہ میں تو اس لڑی میں اس لیے آیا تھا کہ اس کے عنوان سے مجھے لگا کہ شاید زیک کسی سمارٹ Inverted lapels jacket (الٹے کوٹ) کے متعلق بتا رہے ہیں جس میں کوئی سمارٹ چپ یا آرڈوینو نینو وغیرہ لگائی گئی ہے اور میں اس اچھوتے آئیڈیا کی تفصیل پڑھنے آ گیا کہ ایک تو صرف لیپلز کے ڈیزائن کو...