حسرت موہانی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انھوں نے میر کے بہترین 72 اشعار کا انتخاب کیا تھا اور یہ انتخاب اپنے رسالے اردوئے معلیٰ میں میر کے بہتر نشتر کے عنوان سے شائع کیا تھا۔
وہیں سے بہتر نشتر کی اصطلاح چل پڑی اور اب اگر اردوئے معلیٰ کا وہ شمارہ کسی طرح مل سکے تبھی یہ بتایا جا سکتا ہے کہ حسرت نے میر...