فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی ویب سائٹ سے Import Of Vehicles - Taxpayer’s Facilitation Guide ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
پہلے اس کو پڑھیں اور سمجھیں۔۔۔ اس میں کوئی ایسی پیچیدگی نہیں جو سمجھ میں نہ آ سکے۔
آپ کے سوال کے حوالے سے اس میں دو طرح کی گاڑیوں کا ذکر ہے:
ایشین (جس میں جاپان، کوریا، چائنا...