نتائج تلاش

  1. فاتح

    تو عُروسِ شامِ خیال بھی تو جمالِ روئے سحر بھی ہے - سُرُور بارہ بنکوی

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے۔ کچھ برس قبل بھٹکلیز ڈاٹ کام سے لی گئی اس آڈیو کی کوالٹی مجھے زیادہ اچھی نہیں لگی تو آڈیسٹی میں اسے بہتر کر لیا تھا۔ اگر کہیں وہ ایم پی تھری فائل مل گئی تو شیئر کرتا ہوں۔
  2. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    میرا علم ٹائپو گرافی یا خطاطی کے معاملے میں صفر ہے۔ میں نے جو لکھا وہ میرا اندازہ تھا جو اس بنا پر تھا کہ شان الحق حقی اردو املا اور تلفظ پر سند تسلیم کیے جاتے تھے اور اگر انھوں نے ایک دندانہ لکھا ہے تو یقیناً یہی درست ہو گا۔ :) محفل میں کچھ خطاط بھی موجود ہیں جو اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔...
  3. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    دندانے کو دندانہ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ دندان کے مشابہ ہوتا ہے یعنی ایک نیم گولائی یا ن غنہ (ں) کی شکل کے بعد ایک کونا اوپر کو گیا ہوا۔۔۔ نستعلیق رسم الخط میں سر یا سڑ یا شر وغیرہ لکھیں تو اس میں دانت یا قوس یا نون غنہ سے مشابہ ایک ہی شکل نظر آتی ہے۔
  4. فاتح

    بھائی ممدو کا املا از شان الحق حقی

    س ش کے دو دندانوں کی تمیز تو بچپن میں بھی مشکل لگتی تھی اور خیر سے اب نسخ فونٹوں کی مہربانی سے تقریباً ختم ہی ہو چکی۔
  5. فاتح

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    ساتھ کچھ حوالے بھی پوچھنے چاہییں کہ "کہاں" فرماتے ہیں مولانا۔ اس کتاب کا نام، باب و صفحہ وغیرہ کی تفصیل ۔ اقبال، رومی، فراز، وغیرہ کی ہم نے وہ مٹی پلید کی ہے کہ خدا کی پناہ۔ حد تو یہ ہے کہ ہمارا یہی بلا حوالہ آگے چلانے کا رویہ فرمان نبوی و خداوندی کے متعلق بھی ہے۔
  6. فاتح

    غلتی ہائے مزامین مط پوچھ

    عِلَم جو علم کو، مولانا کو ملوانا پڑھتی تھی یہی کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطانہ پڑھتی تھی
  7. فاتح

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    آمین! بہت بہت مبارک ہو بیٹی کو بھی اور والدین کو بھی
  8. فاتح

    وائس کمپوزنگ کے تجربات۔۔۔۔۔ مشکلات اور حل

    مجھے اردو ٹائپنگ زیادہ تر محفل میں مراسلے لکھنے کے لیے ہی کرنی ہوتی ہے یا گوگل سرچ میں دو چار الفاظ۔ اس لیے وائس ٹائپنگ سے مستفید نہیں ہو پایا۔
  9. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    دیکھنے میں تو اچھا لگ رہا ہے لیکن جب تک مکمل سپیکس نہ معلوم ہوں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ آج کل فل سکرین اور انڈر سکرین فنگر پرنٹ سکینر کی ہی دوڑ چل رہی ہے
  10. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    دونوں اعتراضات درست ہیں۔
  11. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    سپیکس کے اعتبار سے ون پلس 5 ٹی بہتر ہے لیکن میں ورچوئل ریئلٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے دیکھوں تو اس کی پکسل ڈینسٹی بہت کم ہے اس لیے میں ایس 9 پلس ہی لوں گا اگر جیب نے اجازت دی۔
  12. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    مجھے تو ایس 9 پلس پسند ہے۔۔۔
  13. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    ایس 9 دیکھ لیں Compare OnePlus 5T vs Samsung Galaxy S9 Plus 256GB vs Samsung Galaxy S9 256GB vs Apple iPhone X - OnePlus 5T vs Samsung Galaxy S9 Plus 256GB vs Samsung Galaxy S9 256GB vs Apple iPhone X Comparison by Price, Specifications, Reviews & Features | Gadgets Now -- Galaxy S9 iPhone x...
  14. فاتح

    بہترین اینڈرائڈ فون

    Compare OnePlus 5T vs Samsung Galaxy S9 Plus 256GB - OnePlus 5T vs Samsung Galaxy S9 Plus 256GB Comparison by Price, Specifications, Reviews & Features | Gadgets Now
  15. فاتح

    مبارکباد زیک کو 29،000 مراسلے مبارک ہوں،

    زیک، آپ کو انتیس ہزار چھیاسٹھ مراسلے مبارک ہوں۔
  16. فاتح

    مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

    کیا چاہتے ہیں آپ کہ تابش بھائی نوکری سے استعفیٰ دے دیں اور گھر بار چھوڑ کر باقی کی زندگی کسی نیٹ کیفے میں گزار دیں؟
  17. فاتح

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    پطرس شاہ بخاری بتاتے ہیں: ایک مرتبہ میری گھڑی خراب ہو گئی۔ بازار میں گھڑیوں کی دکان نظر آئی۔ میں اندر گیا، انہیں گھڑی دی کہ یہ ٹھیک کرانی ہے۔ دکاندار کہنے لگا "ہم تو گھڑیاں ٹھیک نہیں کرتے۔" میں نے پوچھا "تو آپ کیا کرتے ہیں؟" جواب ملا "جی ہم ختنے کرتے ہیں" میں نے پوچھا "تو پھر آپ نے دکان کے باہر...
  18. فاتح

    مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    21 ہزار مراسلوں پر 21 توپوں کی سلامی۔ :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb: :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb: :bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb::bomb:
  19. فاتح

    دعا درخواست برائے دعا.

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
Top